Browsing Category

سیاست

امیر مقام اور مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقات این اے تین کے حوالہ سے بڑا فیصلہ،اہم انکشافات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء) امیر مقام اور مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقات، مولانا فضل الرحمان نے مولانا حجت اللہ کو این اے تین سے دستبرداری کا حکم دیدیا، جبکہ مولانا حجت اللہ کے رابطے معطل، موبائیل فون بند، ذرائع کے مطابق امیر…

تبدیلی کا پانچ سالہ دور محرومیوں کا دور تھا جو عوام جان چکی ہے ۔واجدعلی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی پی کے پانچ کے نامزد امیدوار واجد علی خان نے کہا ہے کہ سوات کے عوام اس دفعہ تعمیر و ترقی اور خوشحالی کو ووٹ دیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز حلقہ پی کے پانچ…

سوات، ائندہ انتخابات میں حلقہ پی کے چھ PK-6 پر پی پی پی اور مسلم لیگ ن کا کانٹے دار مقابلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 جون 2018ء) ائندہ انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور کیمپیئن کا آغاذ کردیا ہے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق تین پارٹیوں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے جن میں تحریک…

الیکشن کمیشن نے انجینئر عمر فاروق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، کاغذات درست قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انجینئر عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل نے منظور کرلئے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل انجینئر عمر فاروق کی کاغذات نامزدگی میں چند پیچیدگیوں کی بنا پر ان کے کاغذات…

جے یو آئی تحصیل کبل کابینہ نے ایم ایم اے سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، ممتاز خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے امیر مولانا مفتی عارف اللہ اور نامزد امیدوار ممتاز خان نے کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پی کے سات میں مضبوط ہے ،تمام…

اے این پی کے شیرشاہ کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا، دیرینہ کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے 6 میں اے این پی شدید سیاسی پریشانی میں مبتلا آج کا ہونے والا جلسہ ناکام ہونے کا خدشہ ۔ اہم پارٹی کارکنان اور رہنماء دیگر پارٹیوں میں شامل ہورہے ہیں ۔ اختلافات…

قومی وطن پارٹی نے حلقہ پی کے پانچ مینگورہ میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) پی کے پانچ مینگورہ میں قومی وطن پارٹی کے الیکش افس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ، قومی وطن پارٹی کا حلقہ پی کے پانچ کیلئے نامزد امیدوار فضل الرحمان عد نونو نے اس موقع پر کارکنان سے خطاب میں…

اے این پی کے صبوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی آج دوروزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے ۔ سوات پہنچنے پر کارکنان نے والہانہ استقبال کیا جس کے بعد وہ سابق ایم پی اے رحمت علی خان کے گلی شکوے اور تحفظات…

مسرت احمد زیب سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو منانے کے لئے پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کی مرمزی رہنما مسرت احمد زیب سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو منانے کے لئے پہنچ گئی،این اے تھری پر شہبازشریف کو کامیاب بنانے کے لئے کوشش کرنے کی اپیل ، گذشتہ روز…

2018 انتخابات، سوات میں مسلم لیگ کو شدید مشکلات کا سامنا، متعدد رہنما اور کارکن ناراض

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) الیکشن 2018 ، عوامی سروے کے مطابق این اے 3 سوات میں ن لیگ کو کامیابی ملنے کا امکان بہت کم ہے ، امیر مقام ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے میں ناکام ہوچکا ہے، لیگیوں کی ناراضگی اور تحفظات دور نہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More