Browsing Category
قومی خبریں
لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی
عمران خان کا مارچ ایک سڑک سے گزر رہا تھا کہ گلی سے ایک شخص نکلا اور کنٹینر کے قریب آکر فائرنگ کردی
ریاستی اداروں کو اپنے آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے، افتاب شیرپاؤ
انصاف لائرز فورم ملاکنڈ ڈویژن کے کوآرڈی نیٹرشیرین خان ایڈوکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے، عمران خان
ہم اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں، اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے
لاہور، پنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا
لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم کارکنان نے کوشش کو ناکام بناتے ہوئے انہیں باحفاظت گاڑی تک پہنچادیا
وزاعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
اپوزیشن رکن خوش دل خان نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے حمایت یافتہ اراکین کی تعداد 20 فیصد سے زیادہ ہے
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کردی
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کا مختصر فیصلہ سنایا جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
وزیراعظم کے 47 غیرملکی دوروں پر 20 کروڑ 37لاکھ کے آخراجات آئے
سال 2019 میں وزیراعظم نے 16 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 11 کروڑ 69 لاکھ 11 ہزار سے اخراجات ہوئے
خواجہ سراؤں کا بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کے 25 سرکردہ رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: آصف کے تین چھکوں کی بات تھی، نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو نیوزی لینڈ کا آغاز قدرے بہتر تھا تاہم جیسے جیسے اننگز آگے بڑھتی رہی ویسے ہی ان کی وکٹیں بھی وقفے وقفے سے گرتی رہیں
پنڈورا پیپرز: وزیرخزانہ شوکت ترین سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام
پنڈورا پیپرز میں فوجی رہنماؤں کے نام بھی شامل ہیں، تاہم واضح کیا گیا ہے کہ دستاویزات سے وزیر اعظم عمران خان کے نام کوئی آف شور کمپنی موجود نہیں ہے