Browsing Category

سیاست

حکومتی درخت کی جڑیں کاٹ دی ہیں، اب آخری دھکا دینگے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند روز بعد ہم شہروں میں احتجاج کیلئے جائیں گے، اب یہ تحریک رکے گی نہیں، بلکہ تیز تر ہوتی جائے گی، کارکنان کوہدایت ہے کہ صبح سے مغرب تک دھرنا دیں، دن کے وقت راستے بندکرکے…

وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی علاقہ کے سڑکوں پر کنٹینرز لگا دئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)27اکتوبر کے ممکنہ آزادی مارچ کے شرکا کو روکنے کیلئے ضلع سوات کے مختلف سڑکوں کنارے کنٹینرز ڈال دئے گئے ہیں۔ جے یو آئی سوات کے وزیر اعلیٰ کے گھر کے قریب حالیہ سیاسی طاقت کے مظاہرے کے بعد وزیر اعلیٰ کے آبائی علاقہ…

سوات کی تاجر برادری نے آزادی مارچ کی حمایت کر دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)27اکتوبر کو آزادی مارچ میں زیادہ سے زیادہ عوامی شرکت یقینی بنانے کیلئے سوات کی رہبر کمیٹی کے ممبران اور اپوزیشن جماعتوں کے عہدیداروں نے سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم سے ملاقات کی اور انہیں مارچ میں شمولیت کی…

ہمار ا پچھلا پانچ سالہ دور حکومت خیبر پختونخواکی تاریخ کا سنہری دور بن چکا ہے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی کے چئیرمین اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہمار ا پچھلا پانچ سالہ دور حکومت خیبر پختونخواکی تاریخ کا سنہری دور بن چکا ہے جس میں…

ضمنی انتخابات، سوات کے دونوں حلقوں پر ناراض کارکنان نے بازی پلٹ دی، تحریک انصاف کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات میں حکومتی پارٹی یعنی پاکستان تحریک انصاف کو شکست، پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کے ووٹوں نے بازی پلٹ دی، دونوں سیٹوں پر پی ٹی آئی شکست سے دوچار، تفصیلات کے مطابق سوات کے دو…

ائندہ ضمنی انتخابات میں تمام بڑی پارٹیوں نے حلقہ پی کے 3 پر مسلم لیگ کے سردار خان کی حمایت کا اعلان…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) ضمنی انتخابات کی آمد آمد، سوات میں مختلف سیاسی جماعتوں نے حلقہ پی کے 3پر ن لیگ کے امیدوار سردار خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ کے قیموس خان، عوامی نیشنل…

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی کے تین کیلئے ڈاکٹر حیدر علی کے بھتیجے ساجد خان کو ٹکٹ جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) ضمنی انتخابات کی آمد آمد صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی کے تین سوات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ساجد خان کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ ساجد خان مبینہ طور پر موجودہ ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان کا بھتیجا ہے…

تحریک انصاف کے محمد زیب خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما و نظریاتی کارکن محمد زیب خان نے حلقہ پی کے تین پر پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔محمد زیب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

تحریک انصاف کی جیت سے کرپٹ مافیا شدید مایوسی کا شکار ہے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 آگست 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدراور نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیت سے کرپٹ مافیا شدید مایوسی کا شکار ہیں ، عوام نے ان کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف فیصلہ دیا ہے ،…

ضلع بھر میں تین قومی و آٹھ صوبائی حلقوں پر 120امیدواروں کے مابین مقابلہ ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) کل ہونے والے انتخابات میں سوات کے تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں پر 120 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ضلع بھر میں کل 2386222 ووٹروں میں سے 1363670 مرد اور 1022552 خواتین ووٹر مل کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More