Browsing Category

Breaking Unpublished

Swat

سوات: بحرین میں جی آر سی آفس کے قریب نوجوان کی لاش برآمد سوات: نوجوان کو رات کے وقت قتل کرکے لاش پھینک دی گئی تھی سوات: نوجوان کی شناخت ضیاء اللہ ولد شیر بہادر کے نام سے ہوئی ہے

سوات

سیاحوں کی گاڑی کنئی اتروڑ کے مقام پر دریائے سوات میں جاگری حادثے میں دو افراد جاں بحق سیاحوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے، کالام پولیس

Swat

سوات تعلیمی بورڈ ایف اے /ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کےٹاپ 20کا اعلان کل پانچ اگست کو کریگا

Swat

مینگورہ کے نواحی علاقے دنگرام میں موٹر سائیکل اور موٹرکار میں تصادم تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے زخمی ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہیں

سوات

بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار سے پستول گئی راہگیر شدید زخمی ، سیدو شریف ہسپتال منتقل

Swat

سوات کے علاقہ شموزئی میں نجی سکول کے باہر ہینڈ گرینڈ دھماکہ سکول کے قریب کھیلتے ہوئے پانچ طالب علم زخمی زخمیو ں کو سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں…

Swat

ملم جبہ میں موٹر کار کھائی میں جاگری ڈرائیور سمیت تین افراد جانبحق جبکہ تین زخمی زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا

Swat

سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا

Swat

سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

سوات

مینگور: بائی پاس روڈ پر تیز رفتار گاڑی دریا میں جاگری گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے ایک کو نکال لیا گیا جبکہ چار تاحال لاپتہ ہیں۔ذرائع دریائے سوات میں گرنے والے موٹرکار سمیت لاپتہ چار افراد میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More