فضل رازق شہابؔ

بدست مبارک

آپ نے جگہ جگہ اس قسم کے بورڈ یا تختیاں دیکھی ہوں گی جس پر نمایاں لفظوں میں کسی ایم پی اے یا ایم این اے کا نام لکھا ہوتا ہے اور اس سے پہلے ’’بدست مبارک جناب……‘‘ لکھا ہوتا ہے۔ کہیں کسی نے ہزار روپیہ کا کوڑے دان بنایا ہے یا دو تین سو فٹ گلی پختہ کی ہے ...

مزید پڑھیں »

حکام بالا کی توجہ کیلئے

حکام بالا کی توجہ کیلئے | فضل رازق شہابؔ  آج تقریباً نصف صدی گزرنے کے بعد مجھے شدت سے یہ احساس ہوا کہ ریاستِ سوات کا پاکستان میں ادغام کا عمل بہت بھونڈے انداز میں کیا گیا۔ نہ سوات کے عوام کے بنیادی حقوق کے بارے میں طریقہ کار وضع کیا گیا، نہ ان کے لیے کسی متعین مدت تک ...

مزید پڑھیں »

ملک شیر محمد خان المعروف وزیر مال

ملک شیر محمد خان المعروف وزیر مال (مرحوم) کی یاد میں  | فضل رازق شہابؔ سوات کی سابقہ ریاستی حکومت ہر سال ایک فہرست جاری کرتی جس میں پروٹوکول کے لحاظ سے ریاستی حکام کی ترتیب درج ہوتی جس کو انگریزی میں “Order of Precedence” کہا جاتا ہے۔ اس کے سیریل نمبر 1 پر چار عہدے درج ہوا کرتے تھے، ...

مزید پڑھیں »

ماضی کے جھروکوں سے

ماضی کے جھروکوں سے | فضل رازق شہابؔ سیدوشریف بازار میں چائے کا ایک چھوٹا سا ہوٹل تھا۔ اس کی چائے بہت مشہور تھی۔ اسے چلانے والا محمود نامی ایک شخص تھا جو اس کاروبار کے علاوہ ریاست کے رائیل بگلرز میں ملازم بھی تھا۔ ہم کچھ دوست اس چائے خانہ میں مستقل طور پر شام کو بیٹھتے اور دنیا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free