Columns

کتنا بدل گیا انسان

کتنا بدل گیا انسان | ساجد علی سالارزئی کچھ لوگ عہدہ ملنے پر بدل جاتے ہیں، تو کچھ پیسہ ملنے پر، کچھ لوگ دیہات سے شہر منتقل ہونے پر تو کچھ بیرون ملک جاتے ہی بدل جاتے ہیں۔ کچھ لوگ ڈگری ملنے پر تو کچھ صرف داخلہ ملنے پر بدل جاتے ہیں کچھ لوگ وقت کے ساتھ خود بخود بدل ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم | پروفیسر سیف اللہ خان الراشی والمرتشی‘‘ ماحول میں جہاں اپنے مقصد اور غرض کے لیے چھوٹے اور عام قسم کے جرائم ہوتے ہیں اور جرائم کے لیے حکومتی پالیسیاں بنائی جاتی ہیں، وہاں مثبت تبدیلیاں لانا نہایت مشکل کام ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں۔ بعض اوقات کسی معاملے میں خرابیاں اُس کے محاسن سے بڑھ جاتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

نئے کالام میں خوش آمدید

نیا پختونخوا نہ سہی” نئے کالام میں خوش آمدید” | ایچ ایم کالامی حکومتی مسترد شدہ ایک علاقے کا باشندہ ہونے کے ناطے راقم ہمیشہ پاکستانی سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے آستین چڑھا کر پیچھے پڑا رہتا ہے۔ سیاسی نقطہ نظر اس مثل تک محدود ہے کہ”اس حمام میں سب ننگے ہیں“ یہی وجہ ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

عکس در عکس

عکس در عکس | فضل محمود روخان تخت لاہور میں رنجیت سنگھ کا دربار لگا ہوا ہے۔ فرانس کا سفیر بھی موجود ہے، دربار میں اُن کا ایک وزیر آتا ہے اور رنجیت سنگھ سے کچھ عرض کرتا ہے۔ جواب میں رنجیت سنگھ کہتا ہے کہ یہ نامنجور (نامنظور) ہے۔ کچھ دیر بعد ایک اور وزیر آتا ہے اور رنجیت ...

مزید پڑھیں »

غریب الوطن

غریب الوطن | ساجد علی سالارزئی ’’دیر ہو رہی ہے، کام کی جگہ پہنچ کر کچھ کھا پی لیں گے۔ کام کی جگہ پہنچ کر کام کی زیادتی کی وجہ سے کھانا بھول گئے۔ سوچا دوپہر میں کھائیں گے۔‘‘ یہ ہے ایک غریب الوطن کی کہانی۔ دوپہر میں بھی اکثر اوقات پیسے بچت کرنے کی غرض سے یہ بھوکے رہ ...

مزید پڑھیں »

قانونی کرپشن کے راہنما اصول

قانونی کرپشن کے راہنما اصول | ایچ ایم کالامی اگر آپ بڑے ٹھیکہ دار ہیں اور آپ نے اربوں کا منصوبہ کھڑا کرنا ہے، تو سب سے پہلے ’’مِنی کمپنیوں‘‘ کو شامل کرنے سے اجتناب کریں۔ تعمیراتی کام میں سستے ناقص میٹریل کا بھرپور استعمال کریں۔ مہنگے داموں معیاری میٹریل نہ خریدیں۔ دمڑی کوڑی کے میٹریل خریدیں۔ آپ کی ذمہ ...

مزید پڑھیں »

انسان سے انسانیت تک(محمدآصف تبسم)

انسان سے انسانیت تک |محمد آصف تبسم انسان ازل سے انسانی زندگی کے معنی تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے ۔ہر انسان اپنی زندگی کے ساتھ کوئی نہ کوئی معنی جوڑنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ اپنے مخرج سے دوبارہ ملنے کے لئے، انسانی روح کو خدا اور اس کے بندوں سے مضبوط رشتہ قائم کرنے کی ضرورت ہے۔خالق ...

مزید پڑھیں »

ایک اور کنٹینر الٹ گیا

ایک اور کنٹینر الٹ گیا | پروفیسر سیف اللہ خان گیارہ یا بارہ جولائی 2017ء کو ایک نجی ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی کہ پشاور کے قریب جھگڑا نامی گاؤں میں تیل لے جانے والا ٹرک الٹ گیا اور امدادی عملہ وہاں پہنچ گیا۔ تیل لے جانے والے ٹینکروں کے الٹ جانے کے واقعات اس طرح تسلسل کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

دیربالا کی یاترا(بلاگ)

دیربالا کی یاترا | ایچ ایم کالامی ایک پُرکیف سا ماحول طاری ہوچکا تھا۔ ہم سب ایک دوسرے سے بےخبر گردنوں کو گاڑی کے شیشوں کی جانب موڑ ے حسین نظاروں میں غرق ہوچکے تھے۔ گاڑی میں جو دوست ڈرائیونگ سیٹ پر تھا صرف اُس کا ہی دھیان سڑک پر تھا۔ واڑی بازار سے ہماری گاڑی نے چیونٹی کی رفتار ...

مزید پڑھیں »

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر | آصف شہزاد نوجوانوں کی رگوں میں آئس اور ہیروئین کا زہر اتارا جارہا ہے جبکہ باشعور حلقوں کو زندہ باد مردہ باد سے فرصت ہی نہیں ! "سیاہ ست” نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں ایسے لے رکھا ہے کہ کوئی بھی فرد پلٹ کر دیکھنے کو تیار نہیں ! معاشرہ برائیوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free