Columns

مکافات عمل

مکافات عمل  | فضل محمود روخان جنرل مشرف کے دورِ حکومت میں جب نواز شریف جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور تھا، تو اُس وقت ملک کی دو بڑی پارٹیوں کے لیڈران نے یہ طے کیا کہ ہمیں کم از کم پاکستان میں اپنا اقتدار محفوظ کرنے کے لیے اکٹھے ہوکر کام کرنا چاہئے۔ اس مقصد کے حصول کے ...

مزید پڑھیں »

آپریشن ردالفساد اور آئی جی پی کا خط

آپریشن ردالفساد اور آئی جی پی کا خط | پروفیسر سیف اللہ خان پورا ایک سال قبل ستائیس جولائی 2016ء کے اخبارات نے یہ خبر شائع کی تھی کہ صوبائی انسپکٹر جنرل پولیس نے مرکزی حکومت کو ایک خط کے ذریعے تجویز دی تھی کہ ملک کے اندر وسیع پیمانے پر سمگلنگ سے آنے والی مختلف اشیا کی روک تھام ...

مزید پڑھیں »

سوات ڈلہ

سوات ڈلہ | تحریر : فضل محمود روخان یہ 1917ءکا سال تھا۔ میاں گل عبدالودود نے ریاست سوات کی بنیاد رکھی۔ گو کہ اس ریاست کے اب ٹھیک سو سال گزر چکے ہیں۔ یہ ریاست چار ہزار مربع میل پر محیط تھی اور یہ ”ریاستِ خداداد یوسفزئی“ کہلاتی تھی، یعنی یوسف زئی پختونوں کی حکومت۔ 1969ءکو مارشل لائی حکومت نے ...

مزید پڑھیں »

شکریہ سوات ٹریفک وارڈنز (ڈاکٹر شاہد عالم)

آج مینگورہ جانے کا اتفاق ہوا گاڑی نکالی اور چل دیا کہ راستے میں ہی ایک ایمرجنسی پیش آئی! چونکہ ایمبولینس کو بلانے کا وقت نہ ہونے کیوجہ سے میں نے اپنی ہی گاڑی میں ہسپتال پہنچنے کا ارادہ و فیصلہ کرلیا۔ فل ہیڈ لائیٹس اور ڈبل انڈیکیٹر لگائے اور سنٹرل ہسپتال سیدو شریف براستہ مینگورہ پہنچنے کا سوچا۔ لیکن ...

مزید پڑھیں »

رسپ بیری (نعیم خان)

رسپ بیری | تحریر : نعیم خان رسپ بیری شوخ سرخ رنگ کا ایک خوبصورت، خوش نما اور خوش ذائقہ پھل ہے جو کہ سوات سمیت پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور کہیں کہیں میدانی علاقوں میں جہاں آب و ہوا قدرے یخ ہوتی ہے وہاں اس کا پودا دریا ، ندی نالوں اور ایسی ہی دیگر ٹھنڈی جگہوں پر ...

مزید پڑھیں »

اباجی، آرمی چیف اور شیخ رشید

اباجی، آرمی چیف اور شیخ رشید | تحریر: رعایت اللہ فاروقی  ہمارے والد مرحوم بہت سخت گیر تھے، وہ کسی بھی لمحے فی البدیہہ غصہ فرما سکتے تھے۔ بچپن میں جب ہم گھر میں داخل ہوتے تو پہلے سے گھر میں موجود بھائی کو اشارے سے باہر بلا کر پتہ کرتے کہ اباجی کا موڈ کیسا ہے ؟ اور پھر ...

مزید پڑھیں »

کیا یہ اقدام وطن دشمن نہیں

کیا یہ اقدام وطن دشمن نہیں | تحریر : پروفیسر سیف اللہ خان کسی بھی وطن یا معاشرے میں عوام کو مختلف قسم کی شکایات ہوسکتی ہیں۔ ایسا کوئی ملک یا معاشرہ کہیں بھی نہ ہوگا، جہاں عوام اور خواص سو فی صد مطمئن ہوں۔ کوئی بڑی یا چھوٹی، عام یا خاص شکایت یا شکایات ضرور ہوتی ہیں۔ قابل حکمرانوں ...

مزید پڑھیں »

میاں صاحب کیلئے اگلے دو اہم پڑاؤ(اسد حسن)

میاں نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کے نتیجےمیں وزارت عظمی سے استعفی دینے کے بعد جو سیاسی حکمت عملی اختیار کی ہے، اسے میاں صاحب کی ذات، ان کے کردار کی تاریخ میں حتمی چھاپ، ان کے خاندان کی سیاست کے مستقبل اور ان کے مالی اور کاروباری اثاثوں کے لیے غیر معمولی ...

مزید پڑھیں »

لوڈشیڈنگ یہ لوڈشیڈنگ

کیا کیا عجیب المیئے اور حادثات زمانے میں رونما ہورہے ہیں،عقل دنگ رہ جاتی ہے زمین وآسمان پر یشان!صاحبو ٹھیک ٹھاک معاملہ چل رہا تھا ،ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ اور ایک گھنٹہ بجلی برابر نظام چل رہا تھا پتہ نہیں لوگوں کو کیا سوجھا با ہر نکل آئے۔ آسمان سر پر اٹھایا ہم بل ادا کر رہے ہیں ،چوری نہیں کررہے، ...

مزید پڑھیں »

بے سکون فاتح اور پرسکون مفتوح

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ 28 جولائی کے بعد سے یکسر تبدیل ہوچکا اور یہ تبدیلی اب دن بدن مزید واضح ہوتی جائے گی۔ وزارت عظمی کی اپنی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں۔ نہ وزیر اعظم کھل کر دل کی بات کہہ سکتا ہے اور نہ ہی وہ کسی کھلے ڈلے جلسہ عام سے خطاب کر سکتا ہے۔ تول کر اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free