Swat News

زینب کے قتل کے خلاف پیپلز پارٹی سوات کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15 جنوری2017) پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے نشاط چوک مینگورہ میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،پارٹی کارکنان اور دیگر مظاہرین نے پنجاب پولیس کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں شمشیر علی خان ایڈووکیٹ، اقبال حسین بالے، اختر حسین، ضلعی کونسلر امیر زیب شہریار اور ...

مزید پڑھیں »

خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والا منشیات فروش گرفتار،ڈھائی کلو چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15 جنوری2017)رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ک مطابق رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او حلیم خان اور اقبال خان ن پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فیصل افریدی سکنہ خیبر ایجنسی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،غیرقانونی اور بغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15جنوری2017ء) تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی اور بغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ، خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ، اے سی بابوزئی ہیڈ کوارٹر شہاب محمد خان نے مطابق مینگورہ شہر سمیت تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی پلازوں ، ہوٹلوں اور عمارتوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پرورش ہوم میں سالانہ سپورٹس گالا اختتام پزیر،پُررونق تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق اور پاک فوج کے کرنل مشہود اکبر نے کہا کہ قوم کا مستقبل آنے بچوں کے ہاتھ میں ہے ، پرورش ہوم میں تربیت حاصل کرنے والے بچے مستقبل میں ملک و قوم کا نام روشن کریں گے ، آٹھ سال یتیم بچوں کو سائبان اور تعلیم وتربیت کی سہولت ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سوات کے دو بھائی جاں بحق،ننگولئی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ :15جنوری2017) سعودی عرب میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کی لاشیں سوات پہنچا کر آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں۔میتیں آبائی علاقہ پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ ننگولئی کے رہائشی دو بھائی عیسیٰ خان اور موسیٰ خان سعودی عرب میں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم تھے ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ،رشتہ کے تنازعہ پر 47 سالہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) خوازہ خیلہ میں رشتہ کے تنازعہ پر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ ک علاقہ فقیرہ میں ملزم عبداللہ ولد فرید نے اتوار کے روز اپن رشتہ دار عبدالودود کے گھر جا کر رشتہ نہ دینے پر 47 سالہ مسماۃ جان صبا کو فائرنگ کر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.5ریکارڈ کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) سوات اور گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارات سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت5.5، زیر زمین گہرائی 190کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ میں خوفناک آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر شور میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ کمروں پر مشتمل گھر اور سا مان جل کر خاکستر ہوگیا۔پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برشور میں فضل ربی نامی شخص کے گھر کے ایک کمرہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس ...

مزید پڑھیں »

سوات پولیس کی جانب سے کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14جنوری 2017ء)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ تین روز سے سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن بدستور جاری ہے جس میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ بھرپور حصہ لے رہے ہیں،آپریشن کے دوران ضلع بھر میں سرچ آپریشن کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ویلج و نیبرہوڈ کے سیکرٹریوں کا اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14جنوری 2017ء)ویلج کونسلوں و نیبر ہوڈ ز کے سیکرٹریوں کا اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلا ف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ صوبائی حکومت نے قیوم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free