Swat News

خوازہ خیلہ،مکان کی چھت گرنے سے تین بھائی ملبے تلے دب گئے،ایک جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں کچے مکان کی چھت پر تین بھائی مٹی ڈال رہے تھے کہ اچانک بوسیدہ چھت زمین بوس ہو گئی اور تینوں بھائی ملبے تلے دب گئے،ایک بھائی ...

مزید پڑھیں »

حسین وادی کالام کا میدانی جنگل خطرے سے دو چار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) کالام کا وسیع میدانی جنگل خطرے سے دوچارہوگیا،سالانہ سینکڑوں قیمتی درخت مختلف مقامات پر کاٹ کر آبادیاں تعمیر ہونے لگی،ذرائع کے مطابق سوات کی واحد میدانی جنگل میں شنپت، بنڈ کلے کے مقامات پر روز نئی آبادیاں تعمیر ہورہی ہے جس سے میدانی جنگل میں مسلسل کٹائی کی جارہی ہے،سول سوسائٹی نے اس معاملے پر شدید تشویش ...

مزید پڑھیں »

جہانزیب کالج طلباء وطالبات کو داخلہ دیں ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے،راحت علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ کونسل راحت علی خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر آف کالجز دس دن کے اندر اندر گورنمنٹ جہانزیب پوسٹ کالج سیدوشریف میں بی اے،بی ایس سی اور ایم اے،ایم ایس سی کلاسز بحال کرکے خواہشمند طلبہ و و طالبات کو ان کلاسز میں داخلے دلائے بصورت دیگر مطالبات کے حق میں متاثرہ طلبہ و طالبات ...

مزید پڑھیں »

سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)جنرل کونسلر سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا،دونوں نے بغل گیر ہو کر ایک دوسرے سے معافی مانگ لی،کچھ روز قبل جنرل کونسلر سپین خان پر تحصیل کونسلر عمر ربی کے ساتھیوں نے تشدد کیا تھا جس کے بعد اسپین خان نے عمر ربی اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.1ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 07اکتوبر2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں »

جے یو آئی کا گرینڈ جلسہ،پانچ ہزار افراد پارٹی میں شمولیت کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06اکتوبر2017ء)جمعیت علمائے اسلام نے گراسی گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی،اتوار کے روز قائد جمیعت مولانا فضل ارحمان جلسے سے خصوصی خطاب کریں گے،پارٹی ذرائع کے مطابق گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں اتوار کے روز جمیعت علماء اسلام کے گرینڈ شمولیتی جلسے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے اور جلسے میں لاکھوں کی تعداد ...

مزید پڑھیں »

موٹر سائیکل چور دھر لئے گئے،دو موٹر سائیکل برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06اکتوبر2017ء)کوکارئی پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار کر لئے،چوری کئے گئے دو موٹر سائیکل بھی برآمد کر لئے گئے،پولیس کے مطابق کوکارئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کرنے والے گروہ کے دو ارکان محمد مجتبیٰ اور امجد کو گرفتار کر لیا جبکہ اُن کے قبضے سے دو چوری کئے گئے موٹر سائیکل ...

مزید پڑھیں »

آٹھ اکتوبر کا جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا،محمد اعجاز خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06اکتوبر2017ء)جمعیت علمائے اسلام پی کے80مینگورہ کے جنرل سیکرٹری محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کے جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہے اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن گراسی گراونڈ میں تاریخی خطاب کرینگے، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آٹھ اکتوبر کا جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑااور ...

مزید پڑھیں »

سوات کی وادی کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔06اکتوبر2017ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ،وادی کا حسن اور نکھر گیا،سردی کی شدت میں اضافہ،ذرائع کے مطابق سوات کی حسین وادی کالام کے بالائی علاقوں بشنئی،دیسان،مٹلتان اور گبرال کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی،ہلکی برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ پہاڑوں کی سفیدی ...

مزید پڑھیں »

سکول کو بموں سے اُڑانے اور امن کمیٹی ممبران کو قتل کرنے والا دہشت گرد گرفتار

سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ میں سی ٹی ڈی پولیس نے اہم دہشت گرد رحمت علی کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسند رحمت علی 2008 اور2010 میں چارباغ میں پرائمری سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑانےاور امن کمیٹی کے دوممبران کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free