Swat News

خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے 6 افرادشدید زخمی ہوگئے، تمام زخمی طبی امدا د کے لئے اسپتال منتقل کردئیے گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ کے پہاڑی علاقے مانپتئی آوارئی میں ایک ڈاٹسن ڈرائیور بخت رحمان سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں ...

مزید پڑھیں »

میانگل شہریار امیرزیب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )ریاست سوات کے والی خاندان کے چشم و چراغ شہر یار امیر زیب نے باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ،والی سوات خاندان کے آخری چشم و چراغ اور اہم سیاسی شخصیت شہر یار امیر زیب نے اپنے بیٹے ضلع کونسلر امیر زیب شہر یار سمیت سینکڑوں ساتھیوں کے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ڈی سی کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )ڈی سی سوات کی خصوصی ہدایت پر مرکزی شہر مینگورہ اور نواحی علاقوں میں ٹی ایم اے حکام نے صفائی مہم کا آغاز کردیا ،ابتدائی طورپر شہر کے داخلی علاقوں قمبر ، رحیم آباد،جنرل بس اسٹینڈ اور دیگر ملحقہ علاقہ جات میں صفائی کا کام شروع کردیا ہے جس سے سوات میں آنے ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں جیپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ شانگواٹئی میں تیزرفتار جیپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، زخمی شخص تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے شانگواٹئی میں ایک جیپ جسے ڈرائیور باچارحمان ولد کشمالے ساکن شور چلا رہاتھا نے تیز رفتار ی کے ...

مزید پڑھیں »

باغ ڈھیرئی میں پاک فوج کی جانب سے فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )پاکستان آرمی کے طرف سے کرنل ولید خان کی نگرانی میں سوات کے علاقے باغ ڈھیرئی میں فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا،پاک آرمی کے بریگیڈ کمانڈر بریگیڈئیر محمد عثمان نے فری آئی کیمپ کا دورہ کیا ،فری آئی کیمپ 8جولائی سے 10 جولائی تک غریب اور نادار لوگوں کی آنکھوں کافری ...

مزید پڑھیں »

کالام میں جائیداد کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا،سیکورٹی فورسز طلب کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کالام میں دو اقوام کے مابین دیسان گاؤں پر ملکیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، دونوں اقوام ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوکر شدید فائرنگ کرنے لگے ، کسی کو علاقے میں جانے کی اجازت نہیں، دونوں علاقوں کے لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں، حالات خراب ہوکر پولیس ...

مزید پڑھیں »

علیگرامہ میں موٹرسائیکل کو حادثہ،ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں موٹرسائیکل سوار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ایک بچہ جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علی گرامہ مسجد کالونی موڑ کے قریب ایک موٹرسائیکل سوار سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے ...

مزید پڑھیں »

کالام میں جماعت اسلامی کی شمولیتی جلسہ کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات کی جانب سے15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ عام کی تیاریاں جاری۔جماعت اسلامی سوات کے ضلعی اور زونل ذمہ دارا ن کا اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں امیر جماعت اسلامی محمد امین کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں امیر جماعت سینیٹرسراج الحق کے دورہ ...

مزید پڑھیں »

تمام سرکاری اداروں کو عوام کا تابع بنا دیا ہے،محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک و ماہی پروری محب اﷲ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی تکمیل میں مصروف ہے تمام سرکاری اداروں کو عوام کا تابع بنا دیا گیا ہے جس کی بدولت عوام کے بنیادی مسائل ترجیحی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر واجد علی خان نے کہا ہے کہصحت انصاف اور تعلیم کے نام پر ووٹ لینے والے ہر طرف سے ناکام دکھائی دے رہے ہیں، موجودہ حکومت ہمارے دورکے ترقیاتی منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے جبکہ حقیقی معنوں میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free