Swat News

گیس کی سپلائی جمعہ کے روز تک بحال کردی جائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارچ ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ سوات میں سوئی گیس کی سپلائی بحال کردی گئی ہے ، جمعہ تک گیس کی سپلائی مکمل طور پر بحال کردی جائے گی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند روز سے مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنکل کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) ٹیکنیکل کالج پانڑ کے سینکڑوں طلباء کا فیسوں میں اضافے اور مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مطالبات کے حل کے لئے 3روز کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،گذشتہ روز ٹیکنکل کالج پانڑ کے سینکڑوں طلباء نے سوات پریس کبل کے سامنے مظاہرہ کیا ، اس موقع پر پختون سٹوڈنٹس ...

مزید پڑھیں »

کالجوں کے فیسوں میں اضافہ سراسر ظلم اور ذیادتی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور نامزد امیدوار پی کے اسی واجد علی خان نے کہا ہے کہ کالجوں کے فیسوں میں اضافہ صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر سوالیہ نشان ہے ، ایک طرف حکومت تعلیمی ایمر جنسی کے دعوے کررہے ہیں جبکہ دوسری طرف نئے نسل پر تعلیم کے دروازے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں سردی کا موسم،بالائی علاقوں برف باری جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12دسمبر2017ء) سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور لوگ گھروں تک ہی محدود ہو گئے ہیں،بازاروں میں کباب اور گرم پکوانوں ...

مزید پڑھیں »

اضافی ضلع قاضی نے قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)مینگورہ ا ضا فی ضلع قا ضی نے قتل کے مقدمہ میں ملز م کو سزا ئے مو ت کے سزا سنادی،ا یڈ یشنل سیشن جج ا ضا فی ضلع قا ضی محتر مہ نا د یہ سید نے قتل کے ا لزام میں ملو ث سید ذیشا ن و لد شا ہ دوران سا کنہ ...

مزید پڑھیں »

پلاسٹک بیگ ختم کرنے کے لئے سوات میں مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)واٹر سنیٹیشن سروسزکمپنی مینگورہ نے پلاسٹک بیگ ختم کرنے اور اس کی جگہ بائیوڈگری ٹیبل شاپنگ بیگز متعارف کرانے کیلئے مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ،لوگوں میں ماحول دوست بیگز تقسیم کردئے گئے جو کچھ عرصہ بعد مٹی میں مل کر ختم ہوجاتے اورپلاسٹک بیگ کی طرح ماحول کو گندہ نہیں کرتے،اس حوالے سے پارجیکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی،شاہ فرمان

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور آبنوشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ صوبائی حکومت کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے لوگ تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سیکرٹریٹ پشاور میں سوات پریس کلب کے ایک منتخب نمائندہ وفد سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی تاحال معطل،صارفین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) سوات میں پانچ دن گزرنے کے باوجود بھی سوئ گیس کی فراہمی بحال نہ کی جا سکی،گیس بندش کی وجہ سے صارفین رُل گئے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی پانچویں روز بھی بند رہی جس کے باعث گھریلوں صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) مٹہ میں ٹریفک کے حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں تیز رفتار رکشہ نے سترہ سالہ شفیع اللہ ولد فضل کریم کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا،مٹہ کے ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11دسمبر 2017ء)رنگ محلہ مینگورہ میں درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ نوجوانوں کا رخ جماعت اسلامی کی طرف ہے ،جماعت اسلامی اقتدار میں آکر نوجوانوں کی مسائل ترجیحی بنیادو ں پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free