Swat News

پولیس ایکٹ2017 کا مقصد عوام اور پولیس میں فاصلوں کو کم کرنا ہے،محمد اعجاز خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات میں انٹیلی جنس اداروں کی اطلاع پر کو کومبنگ اپریشن جاری ہے اور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کررہی ہیں اور پولیس ایکٹ2017 کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنا ہے ، ان خیالات ...

مزید پڑھیں »

اسلام پور میں امیر مقام کی جانب سے واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) سوات کے یونین کونسل اسلام پور کے محلہ بلوو میں انجینئر امیر مقام کے ذاتی پیسوں پر واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح بدست ضلع ناظم سوات محمدعلی شا ہ کیا گیا ، افتتا حی تقریب میں بلوو کے عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم سوات ...

مزید پڑھیں »

سیدو اسپتال میں غریب اور نادار مریضوں کے لئے بحریہ دسترخوان کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) سوات کے غریب اور نادار مریضوں کیلئے ملک ریاض کا سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کھولنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو اور میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تاج محمد خان کی خصوصی کوششوں کی وجہ سے بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے ...

مزید پڑھیں »

چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں بالائی علاقوں کی چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر فوری طور پر عرصہ چالیس روز کے لئے پابندی عائد کی ہے،جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سڑک کی اطراف میں محکمہ جنگلات کے ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ملاکنڈ کی زیر صدارت پولیو بارے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)کمشنر آفس ملاکنڈ میں ڈویژنل ٹاسک فورس برائے پولیو کا ایک اجلاس پیر کے روز کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر،پولی ٹیکل ایجنٹ باجوڑ،تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران،عالمی دارہ صحت کے نمائندگان اور دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔کمشنر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں تیسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے،شدت4.5ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) سوات اور گرد ونواح میں تیسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ہفتہ اور اتوار کو زلزلہ کے بعد پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت4.5ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی120کلومیٹر رہی اور مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن21اکتوبر سے ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)تحصیل بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہفتہ 21 اکتوبر سے ہوگی ، تحصیل بابوزئی کی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے 30اکتوبر کی ڈیڈ لائن، جبکہ بعد میں ان گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوگا، ان خیالات کا اظہار کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع سوات محمد اعجاز خان نے ...

مزید پڑھیں »

ایم ایم اے بحالی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر تجزیہ قبل ازاوقت اور خودساختہ ہے،جماعت اسلامی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بعض اخبارات میں ایم ایم اے بحالی کے ساتھ ضلع سوات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے فارمولہ طے بتایا گیا ہے جو خودساختہ اور قبل ازوقت تجزیہ ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ پہلی ترجیح دینی جماعتوں کا اتحاد اور ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک کی تزئین و آرائش مکمل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء) پاک فوج کی جانب سے پولیس لائن چوک میں تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا،چوک میں یادگار شہداء کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ٹریفک سگنل بھی نسب کر دئے گئے ،منگل کے روز پولیس لائن چوک مینگورہ میں پاک فوج کی جانب سے تعمیر کردہ یاد گار شہداء اور ٹریفک سگنلز کا افتتاح پاک ...

مزید پڑھیں »

سوات،سکول گاڑیوں کی چھتوں پر بچوں کے بیٹھنے پر پابندی عائد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے ہدایات جا ری کی ہے کہ سکول کی گاڑیوں کے اطراف کھڑے ہونے اور چھتوں کے اوپر بیٹھنے پر پابندی ہو گی جس کے بعد ٹریفک مجسٹریٹ نے پابندی لگا دی،مجسٹریٹ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے ڈرائیوروں کو مطلع کیا ہے کہ بچوں کو سکول لانے اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free