Swat News

سوات کا بہادر سپاہی لائن آف کنٹرول پر شہادت نوش کرگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 )سوات کا بہادر سپاہی لائن آف کنٹرول پر جام شہادت نوش کرگیا،ذرائع کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والا سپاہی فضل امین ولد خان دوست لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کھوئی رٹہ میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا،سپاہی فضل امین دشمن کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جو بعد ازاں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کے وحشی چوہوں نے مینگورہ میں دہشت پھیلادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) پنجاب کے وحشی چوہوں نے مینگورہ کے عوام کا جینا حرام کردیا،ذرائع کے مطابق پنجاب سے مینگورہ ٹرکوں میں لائی جانے والی خوراکی اشیاء کے ساتھ پنجاب کے بڑے بڑے وحشی چوہے بھی مینگورہ پہنچ گئے ہیں،سبزی منڈی مینگورہ،باغ محلہ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں چوہوں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے،خوراکی اشیاء ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ،ختم القرآن کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی،بچوں سمیت27افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) خوازہ خیلہ کے علاقے شالپین میں ختم القرآن کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت27افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میاں گانو چم میں غلام بہادر ولد یوسف شاہ کے گھر میں 40بچوں کی ختم القرآن کی تقریب جاری ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی دوغلی پالیسیوں سے عوام مایوس ہو چکے ہیں،مولانا گل نصیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ ناچ گانوں کے ذریعے تبدیلی لانے والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کو ترقی دینے کے بجائے مزید پسماندہ کر دیا ہے ، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے عوام کو ...

مزید پڑھیں »

اے این پی کے ورکرز کنونشن کے پریس کلب میں اہم اجلاس کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 )عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بابوزئی کا اجلاس، 21ستمبر کو فارم گراؤنڈ مکانباغ میں ہونیوالے ورکرز کنونشن کے حوالے سے ساتھیوں نے تجاویز دی، اجلاس ملک ودان کی صدارت میں ہو،اجلاس میں ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کرنے والوں سمیت پی ایس ایف اور یوتھ کے عہدیدار بھی شریک رہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »

کالام بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن،بلدیاتی نمائندوں نے ڈیڈلائن دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کالام میں جاری بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے خلاف علاقے سے منتخب بلدیاتی کونسلروں نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے لئے ڈیڈلائن دیدی،دس دن میں کارروائی نہ ہونے کی صورت میں وزیرا علیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان، گزشتہ روز کالام پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں چور ایک رات میں 15 دکانوں کا صفایا کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات میں پولیس اسٹیشن مالم جبہ کی حدود میں چوری کی دلیرانہ واردات،نامعلوم چور ایک ہی رات میں 15 دُکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کرگئے، لاکھوں روپے کا قیمتی سامان چوری ہونے پر متاثرہ دُکانداروں سمیت علاقے کی لوگوں میں شدید خوف وہراس، چور سی سی ٹی وی کیمرے سسٹم بھی ساتھ لے ...

مزید پڑھیں »

حسین احمد کانجو کے گلے شکوے دور ہوگئے،پارٹی نہ چھوڑنے کی یقین دہانی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کی سوات میں ناراض جماعت رہنما اور سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو سے ملاقات، گلے شکوے دور ہوگئے، حسین احمد کانجو کا پارٹی نہ چھوڑنے کی یقین دہانی، گزشتہ روز صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے سوات میں مقامی رہنماؤں سمیت ٹکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

اسفندیار ولی اور حیدر ہوتی 21 ستمبرکو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء ) اے این پی کے مرکزی رہنما اسفندیار ولی خان اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی 21ستمبر کو سوات کا دورہ کریں گے ،پارٹی ذرائع کے مطابق مرکزی رہنماؤں سمیت مقامی قائدین بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ، اس سلسلے میں جلسہ کی تیاریاں سوات کے فارم گراؤنڈ میں شروع ...

مزید پڑھیں »

سوات،شموزئی میں معمر ذہنی مریض شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات کے علاقے شموزئی میں معمر ذہنی مریض شخص کی لاش برآمد کرلی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو دریائے سوات کے کنارے شموزو پل کے قریب ایک لاش کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر شناخت کے لئے اسپتال منتقل کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free