Swat News

یونیورسٹی آف سوات کے طلباء کا وی سی کی تعیناتی کے لئے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) یونیورسٹی آف سوات کے سیکڑوں طلبہ وی سی کی تعیناتی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن ، مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں گورنر ہاؤس اور وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے اور سوات یونیورسٹی کو تالے لگانے کا ...

مزید پڑھیں »

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف خپل کور ماڈل سکول میں تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف تقریب کا انعقاد ،گذشتہ روز خپل کور ماڈل سکول مکانباغ مینگورہ میں کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات عامرآفاق ، اے سی بابوزی شہاب محمد اور تحصیل ناظم اکرام خان کے علاوہ دیگر محکموں ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان،جمعہ کو سوات میں احتجاج کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)جماعت اسلامی ضلع سوات بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔جماعت اسلامی سوات ضلعی ہیڈکوارٹرسے جاری بیان کے مطابق 8دسمبر بعد نماز جمعہ گرین چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ اوربعد ازاں سوات پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی۔

مزید پڑھیں »

ٹرانسپورٹروں نے 11 دسمبر کو ملاکنڈ ڈویژن میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:06دسمبر2017ء) سوات کے ٹرانسپورٹرز ڈٹ گئے ، مرحلہ وار احتجاج کااعلان کردیا، 11دسمبر کو سوات میں مکمل پہیہ جام ہوگا، پہلے مرحلے میں صوبائی اسمبلی کے سامنے گاڑیوں سمیت دھرنا دیاجائیگا،مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں دوسرے مرحلے میں اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے کا اعلان ۔ سوات کے ٹرانسپورٹروں نے ٹی ایم ...

مزید پڑھیں »

سوات میں کاشتکاروں کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:06دسمبر2017ء)سوات میں کاشتکاروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ،شدید نعرہ بازی ،مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان،اس سلسلے میں آل سوات مقامی کاشتکاران کمیٹی کے عہدیداروں اور دیگر اراضی مالکان نے سوات پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور بعدازاں پریس کانفرنس کی جس سے ...

مزید پڑھیں »

سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں فضل اللہ کے قریبی ساتھی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :06دسمبر2017ء) سوات کے علاقہ چارباغ میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی میں دو اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بدھ کے روز سوات کی تحصیل چارباغ میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک اطلاع ملنے پے دریائے سوات کے ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :05دسمبر2017ء) مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا،لاش کھیتوں سے برآمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے نعمت اللہ ولد گل شہزاد سکنہ خریڑئی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور لاش کو کھیتوں میں پھینک ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سوئی گیس بحال کردیا ہے،ماسم ابرار خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05دسمبر2017ء)انچارج سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہراور نواحی علاقوں میں سوئی گیس بحال کردیا ہے اور لوپریشر کا مسئلہ بھی حل کردیا ہے ، جبکہ گلکدہ ، سیدو شریف میں اور دیگر علاقوں کو الگ پائپ لائن آئندہ چند روز میں مکمل ہو جائیگی ، میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

جرائم کی بیخ کنی کے لئے سوات پولیس پرعزم ہیں،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات کیپٹن واحد محمود نے کہاہے کہ سوات پولیس کے حوصلے بلنداورجذبے جوان ہیں، جرائم کی بیخ کنی کیلئے سوات پولیس پرعزم ہیں ، ٹریفک کانظام بہتربنانے پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے ، جذبہ خدمت خلق اورعوام دوست پالیسی سوات پولیس کاطرہ امتیاز ہے، ان خیالات کااظہارانہوں نے سوات پریس کلب میں ’’پروگرام ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free