Swat News

بلوگرام میں نیو سبزی منڈی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )سوات میں نیو سبزی منڈی کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ، تحصیل ناظم اکرام خان اور ایم پی اے عزیز اللہ گران نے بلو گرام میں نیو سبزی منڈی کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے پیتہ کاٹ کر منڈی کا باقاعدہ افتتاح کیا ، خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم اکرام خان ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ سبزی منڈی کی بلوگرام منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )مینگورہ سبزی منڈی کی بلوگرام منتقلی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ ، مینگورہ کالام روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ، گذشتہ روز مینگورہ سبزی منڈی کے آڑھتیوں نے منڈی کو نیو سبزی منڈی بلوگرام میں منتقل کرنے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہر ...

مزید پڑھیں »

کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،دکانیں اور مارکیٹ مسمار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،ایکسویٹر کے ذریعے دکانیں اور مارکیٹ مسمار کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں ایک ارب چھبیس کروڑ کی لاگت سے جاری کالام بیوٹی فیکیشن منصوبے میں مال روڈ اور دیگر لنک سڑکوں کے قریب تجاوزات ختم کرنے کے لئے مقامی تاجروں کو کئی بار ...

مزید پڑھیں »

علمائے کرام اصلاحی معاشرے کے قیام کے لئے کوشش کریں،ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا کہ علمائے کرام معاشرے میں امن کو مستحکم کرنے اور اصلاحی معاشرے کے قیام کے لئے کوشش کریں ، اپنے دفتر میں علمائے کرام کے ایک وفد سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک معاشرے میں علماء کا کرادار نہایت اہم ہے ...

مزید پڑھیں »

ضلع کونسل سوات کا سال 2017-18 کا بجٹ کثریت رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )ضلع کونسل کا سال 2017-18کا بجٹ کثریت رائے سے منظور ، کل 8734.367 ملین روپے کے بجٹ میں تنخواہوں کی مد میں 7941.470ملین روپے ،ضلعی محکموں کی نان سیلری کیلئے334.372 ملین روپے ، ضلعی ترقیاتی شیئرز 443.430ملین روپے جبکہ ضلع کونسل گرانٹ کی مد میں15.095ملین روپے شامل ہیں ، گزشتہ روز ضلع ناظم ...

مزید پڑھیں »

دینی مدارس پاکستان کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدات کے محافظ ہیں،مولانا الطاف کشمیری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )قائم مقام منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد الطاف کشمیری نے کہا کہ دینی مدارس پاکستان کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدات کے محافظ ہیں ،مدارس کے خلاف ہر قسم سازشوں کو ناکام بنادیں گے ۔ان خیالات کا اظہا رانہوں نے جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سوات کے زیر اہتمام مرکز اسلامی سنگوٹہ میں ...

مزید پڑھیں »

کالام،اتروڑ کے مقام پر موٹر کار کھائی میں جاگری،دو سیاح جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات کے علاقے کالام میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے دو افرا موقع پر جاں بحق ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خیبر ایجنسی کے رہائشی دو افراد خان شیر ولد ازمیر اور جنت گل کالام کی سیر کے لئے آئے ہوئے تھے کہ اس دوران ان کی موٹر کار نمبر اسلام آباد1472 خراب ...

مزید پڑھیں »

بروقت اور سستے انصاف کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے،چیف جسٹس یحیٰ افریدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحی ٰآفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو بروقت اور سستا انصاف فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، تمام عدالتیں ہمارے لئے ماڈل کورٹ ہیں، عوام کو سستا انصاف فراہم کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے جس میں کسی قسم کی رکاؤٹ نہیں ہونی چاہئے، جوڈیشل کمپلکس کے قیام سے ...

مزید پڑھیں »

مدین میں ٹریفک حادثہ،ایک جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات کے علاقے مدین میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق مدین کے علاقے میں گرڈ اسٹیشن کے قریب رات کے وقت تین افراد وزیر ولد علیم خان ساکن برکلے مدین، ثناء اللہ ولد محمد نوروز ساکن مدین اور محمد اقبال ولد شیر زادہ ساکن برکلے موٹر سائیکل ...

مزید پڑھیں »

سوات پولیس کی کارروائی،کئی منشیات فروش دھر لئےگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات پولیس کی کارروائی، کئی منشیات فروش دھر لئے، گزشتہ روز ایس ایچ او بنڑ زاہد شاہ خان نے کارروائی کے دوران منشیات فروش عدنان شاہد ولد سلمان یوسف زئی ساکن بنڑ کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد کرلی ،دوسری کارروائی میں دو ملزمان سے180 گرام چرس برآمد کرلی ہے جبکہ قانون کرایہ داری اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free