Today News

خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن کا درج ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی واک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن نے گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاجی واک کیا۔ بار کے صدر نامدار خان کی قیادت میں وکلا نے بار سے شیر عالم خان چوک تک احتجاجی واک کیا۔ اس موقع پر نامدار خان نے ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں محتاج نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایل پی جی سلنڈر زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ ...

مزید پڑھیں »

سوات،فارسٹ ایکٹ کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)صوبائی حکومت اور فارسٹ ایکٹ کے ظالمانہ اقدام کے خلاف آل سوات مقامی کاشتکارا ن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ،جلوس، دھرنا، گیا رہ مارچ کے بعد پشاور تک لانگ کا اعلان ، مطالبات کے منظوری تک احتجاج جاری رہیگا ، ان خیالات کا اظہار آل سوات مقامی کاشتکاران کمیٹی کے صدر منصور علی ، ...

مزید پڑھیں »

مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف وکلاء کا ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) سوات میں مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف بدھ کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے ، پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبر سعید خان ایڈوکیٹ کی طرف جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز سوات پولیس کی جانب سے چیک پوسٹوں پر ...

مزید پڑھیں »

چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج پر مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے سول سو سائٹی کے خلاف انسدادِ دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا۔ گذشتہ روز سول سو سائٹی نے خوازہ خیلہ بازار میں احتجاج کیا تھا۔ جس کے بعد خوازہ خیلہ پولیس نے مظاہرین کے چھ رہنماؤں ...

مزید پڑھیں »

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018)سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔ پانچویں درجہ کا جائزہ گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے لئے 8 مارچ سے14 مارچ تک ہوگا۔ امسال ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ ملتوی ہونے پر سیکڑوں طلباء سراپا احتجاج،سیدو شریف روڈ دو گھنٹے کے لئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19فروری2018)محکمہ فشریز میں ٹیسٹ کے ملتوی ہونے کے خلاف سینکڑوں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، دوگھنٹو ں تک مینگورہ سیدو روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند ، ایک ہفتہ ڈیڈلائین ، گذشتہ روز محکمہ فشریز میں ٹیسٹ ملتوی ہونے خلاف سوات ، شانگلہ ، بونیر ، دیر اور باجوڑ کے سینکڑوں امیدواروں اور طلباء نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ایم اے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19فروری2018) مینگورہ ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی کے تمام ملازمین نے اپنے جائز اور درینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور ہڑتال، ٹی ایم اے مینگورہ میں پر آمن احتجاج مظاہرہ کیا، اس موقع پر متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر ، صدر بخت کرم ، سینئر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18فروری2018)سوات میں چیک پوسٹوں پر سخت تلاشی کے خلاف مینگورہ اور خوازہ خیلہ میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ خوازہ خیلہ بازار میں پختون تحفظ موومنٹ اور سول سو سائٹی کی جانب سے ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھاکر مٹہ چوک سے بشام چوک خوازہ خیلہ ...

مزید پڑھیں »

صحافی موسیٰ خانخیل شہید کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18فروری2018)صحافی موسیٰ خانخیل شہید کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ، برسی تقریب میں سوات پریس کلب کے صحافیوں سمیت ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحدمحمود ، تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم ، چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم اور دیگرنے شرکت کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free