Today News

گولڈ میڈلسٹ مہوش خادم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سوات سے تعلق رکھنے والی گلاس پینٹنگ میں گولڈمیڈلسٹ مہوش خادم انتقال کرگئیں، گل کدہ نمبر 2 سوات کی رہائشی تھیلیسمیا میں مبتلا پچیس سالہ گولڈ میڈلسٹ مہوش خادم دُختر خادم خان شدید علالت کے بعد انتقال کر گئی ۔مہوش اپنی بیماری کے باوجود کئی سالوں سے الفجر فاؤنڈیشن میں تھیلیسمیا میں مبتلابچوں ...

مزید پڑھیں »

چیل مدین روڈ پر عوامی احتجاج کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )چیل مدین روڈپر عوامی احتجاج رنگ لے آیا، انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات اُٹھاتے ہوئے تمام غیر قانونی پارکنگ اور ٹرانسپورٹ اڈے ختم کردئے، ٹریفک کی روانی بحال ہونے پر علاقہ عوام نے سکھ کا سانس لے لیا، گزشتہ دنوں چیل مدین کی عوام نے اس بات پر احتجاج کیا تھاکہ مذکورہ روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )خوازہ خیلہ کے علاقے چمتلئی میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں ،ڈی ایس پی خوازہ خیلہ بادشاہ حضرت خان کے مطابق پک اپ ڈاٹسن نمبر شانگلہ1803 ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر حسن شیر کو سوات یونیورسٹی کا کئیر ٹیکر منتخب کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ڈاکٹر حسن شیر یونیورسٹی آف سوات کے کیئر ٹیکر مقرر ہوگئے، گورنر خیبر پختونخوا وچانسلر آف یونیورسٹیز اقبال ظفر جھگڑا نے نئے وائس چانسلر کی تقرری تک ان کی تقرری کا حکمنامہ جاری کردیا، یونیورسٹی آف سوات کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گورنرخیبرپختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ ...

مزید پڑھیں »

سوات میں بدترین اور ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )سوات میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستورجاری ہے، ناروا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 22 گھنٹوں سے تجاوز کر گیاشدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی،لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدار عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے میں بری طرح ناکام ہوگئے۔ سوات میں ہیوی ٹرانسفار مر اور تحصیل کبل ...

مزید پڑھیں »

کبل میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علا قے سویگلئی میں نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر شادی شدہ خا تون نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خا تمہ کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے سویگلئی میں مسماۃ ’’الف‘‘زوجہ نوررحمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر ...

مزید پڑھیں »

میٹرک رزلٹ کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ میٹرک رزلٹ کے حوالے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے ۔سوات تعلیمی بورڈ سے کالی بھیڑیوں کو نکال باہر کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔یکساں نظام تعلیم اور یکساں امتحانی نظام نافذ کیا جائے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں فری ہیلمیٹ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ضلعی انتظامہ سوات کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں میں فری ہیلمٹ تقسیم کرلئے گئے، گزشتہ روز مینگورہ کے سہراب خان چوک میں ڈی پی او سوات کی ہدایت پر ایڈیشنل ایس پی خان خیل نے ہیلمٹ تقسیم کئے ، تقریب میں پشاور سے آئے ہوئے ٹریفک وارڈن کے جوانوں،تاجران صدر عبد الرحیم اور ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی نمائندوں اور کنٹریکٹرز کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن نا منظور ، منتخب بلدیاتی نمائندے اورکنٹریکٹرز کا اے ڈی لوکل گورنمنٹ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، شدید نعرے بازی ، اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے فوری تبادلے کا مطالبہ ، آج منتخب بلدیاتی نمائندے اور ٹھیکیدار برادری صبح 10 بجے ضلع ناظم سوات سے ملاقات کرینگے ، ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی پارٹی ہے،ہمایون خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر ہمایون خان نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی تاریخ شہیدوں سے بھری پڑی ہے جبکہ پارٹی کا ہر جیالا غازی ہے ، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے غریبوں کو ا پنا حق حاصل کرنے کا شعور دیا ، پارٹی قائد نے ملک کو نہ صر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free