Today News

مدین میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )سوات علاقے تیرات مدین میں بدترین لوڈ شیدنگ کے خلاف عوام کااحتجاجی مظاہرہ، مدین گرڈ اسٹیشن کے انچارج کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے، مشتعل مظاہرین کا واپڈا کو دو دن کی ڈیڈ لائن ،مطالبہ حل نہ ہونے کی صورت میں روڈ بند کرنے کرکے احتجاج کا دائرہ بڑھانے کی دھمکی، گزشتہ روز مدین ...

مزید پڑھیں »

کالام کے عمائدین اور مشران کا ایس پی اپر سوات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )ایس پی اپر سوات بخت ذادہ کے خلاف کالام کے علاقہ مشران کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ دیسان بانڈہ تنازعہ میں ایس پی بخت ذادہ، ایس ایچ اوکالام فضل ربی اور حوالدار نذیر نے اتروڑ والوں سے لاکھوں کی رشوت لے لی ہے اوردونوں فریقین کے مابین ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کے الزام میں ڈی ایچ او ملاکنڈ پر فرد جرم عائد

پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ میں وکیل محمد DHOمالاکنڈ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواستوں کی سماعت جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی۔رٹ درخواست بعنوان ’’جاوید اقبال بنام وکیل محمد‘‘ میں مدعا علیہ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ...

مزید پڑھیں »

جرائم پیشہ عناصر سے تعلق پر ڈی پی او سوات نے سب انسپکٹر کو معطل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے مدین پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر اشرف کو جرائم پیشہ عناصر سے تعلق کی بناء پر معطل کردیاگیا ، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اعجاز خان نے جرم ثابت ہونے پر سب انسپکٹر اشرف کو معطل کرکے اس کے خلاف مزید کاروائی کی سفارش ...

مزید پڑھیں »

کوکارئی میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق9 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کوکارئی میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک شخص جان بحق 9 افراد زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویشناک، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سیمنٹ سے بھرا ہیوی ٹرک نواحی علاقے کوکارئی میں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا ، حادثے کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف پولیس نے چھ سو گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات فروش گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ لگا کر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی، ملزم کو گرفتار کرلیا ، گزشتہ روز ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او الطاف حسین نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سجاد علی ولد اُولندر ساکن گل کدہ نمبر3 ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش ریکسیو1122 نے نکال لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان عباس کی لاش نکال لی گئی، گزشتہ روز کبل کے علاقے غوریجہ میں عباس خان ولد خان زادہ جو دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا اس کی لاش اگلے روزریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے دریا ئے سوات سے نکال کر ورثاء کے ...

مزید پڑھیں »

جنرل کونسلر سپین خان کا لوڈشیڈنگ اور جی ٹی روڈ کی خستہ حالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )جنرل کونسلرسپین خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ اور مین جی ٹی روڈ کی حالت زار پر عوام کا مظاہرہ ،مظاہرین نے حکمرانوں اور واپڈا کیخلاف شدید نعرہ بازی کی ،پختونوں کی تضحیک پرجواد حسن جواد کے خلاف بھی نعرہ بازی ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سپین خان نے کہا کہ حکمرانوں کی ...

مزید پڑھیں »

گولڈ میڈلسٹ مہوش خادم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سوات سے تعلق رکھنے والی گلاس پینٹنگ میں گولڈمیڈلسٹ مہوش خادم انتقال کرگئیں، گل کدہ نمبر 2 سوات کی رہائشی تھیلیسمیا میں مبتلا پچیس سالہ گولڈ میڈلسٹ مہوش خادم دُختر خادم خان شدید علالت کے بعد انتقال کر گئی ۔مہوش اپنی بیماری کے باوجود کئی سالوں سے الفجر فاؤنڈیشن میں تھیلیسمیا میں مبتلابچوں ...

مزید پڑھیں »

چیل مدین روڈ پر عوامی احتجاج کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )چیل مدین روڈپر عوامی احتجاج رنگ لے آیا، انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات اُٹھاتے ہوئے تمام غیر قانونی پارکنگ اور ٹرانسپورٹ اڈے ختم کردئے، ٹریفک کی روانی بحال ہونے پر علاقہ عوام نے سکھ کا سانس لے لیا، گزشتہ دنوں چیل مدین کی عوام نے اس بات پر احتجاج کیا تھاکہ مذکورہ روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free