Today News

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے بجلی کی بدترین اور ناروا لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام۔14جولائی2017ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کیپٹن(ر) عثمان گل نے سوات سمیت دیگر اضلاع میں ناروا لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا،ایس ای واپڈا سوات سرکل کو ڈویژن بھر میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کردی،جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈویژن بھر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور عوامی شکایات پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے سپرنٹنڈنگ انجینئر پیسکو سوات سرکل ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں موٹر کار گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017ء )مالم جبہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ مالم جبہ میں شین پٹے کے مقام پر موٹر کار بریک فیل ہونے سے کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار سات افراد ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوبنے والے مزدور کی لاش نکال لی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء)کبل میں دریائے سوات سے نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،مزدور محمد علی گزشتہ روز دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جس کی تلاش جاری تھی، دریائے سوات میں گزشتہ روز ڈوبنے والے مزدور محمد علی ولد یوسف سکنہ کبل کی لاش مقامی رضا کاروں نے برآمد کر کے ورثاء کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنادی گئی،ملزمہ بری کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) مینگور ہ ایڈ یشنل سیشن جج سو ئم نا د یہ سید کی عدا لت نے قتل کا جر م ثا بت ہو نے پر ملزم کو سزا ئے مو ت و جر ما نے کا حکم سنا د یا۔ ملز م ز ا ہد ا للہ و لد حبیب اللہ سکنہ بڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغاز ہفتہ کو کیا جائے گا،ڈی آئی جی اختر حیات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات میں ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغازہفتہ کے روز کیا جائے گاجس میں 529 افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے گی جبکہ ٹورسٹ پولیس کا بھی باقاعدہ افتتاح بھی کیا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

مزید پڑھیں »

ارکان اسمبلی نے ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ اور تالا لگانے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )مشیر انٹی کرپشن ڈاکٹر حیدر علی خان اور چیئرمین ڈیڈک کمیٹی فضل حکیم نے سوات میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ اور تالا لگانے کا اعلان کردیا ، گذشتہ روز ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران ، ضلعی وتحصیل کونسلران اور پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کے ہمراہ سوات پریس ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر شدید عوامی احتجاج کے بعد ارکان اسمبلی بھی جاگ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )سوشل میڈیا پر عوامی احتجاج رنگ لے آیا،سوات کے ارکان اسمبلی جاگ گئے،پوری کابینہ سمیت سوات پریس کلب میں لوڈشیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس،سوات میں لوڈشیڈنگ کی بدترین صورت حال،ٹرانس فارمروں کی خرابی اور منتخب عوامی نمائندوں کی معنی خیز خاموشی کے بعد عوام نے سوشل میڈیا پر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج شروع ...

مزید پڑھیں »

سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13 جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )ایم پی اے فضل حکیم خان اپنے کئے گئے وعدے کو پورا نہ کرسکے،سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا،سوات میں 2005کے زلزلے میں تباہ شدہ سوات جیل کی عمارت بارہ سال گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہ کی جا سکی جبکہ گزشتہ دنوں7جولائی2017کو ایم پی ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ڈاٹسن اُلٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزئی میں ڈاٹسن الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ6 افراد شدید زخمی ہوگئے، تمام زخمی طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردئیے گئے، پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سواریوں سے بھری ڈاٹسن گاڑی شموزئی سے بریکوٹ جاتے ہوئے ٹائی راڈ کھلنے سے حادثے کا شکار ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے نکال لی گئی،تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے، گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد کامران ولد صوبہ ساکن راجن پور بحرین کے مقام پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free