Today News

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا دورہ سوات،جی او سی سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے سوات کا دور ہ کیا اور انہوں نے خوازہ خیلہ میں جنرل آپریشنل کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن علی عامر اعوان سے ملاقات کی اور ملاکنڈ ڈویژن کے صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی ، اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات ...

مزید پڑھیں »

پراوینشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے14نومبرکو ٹوکن سٹرائیک کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) سیدو میڈیکل کالج میں پراوینشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ( پی ڈی اے ) اور سمکٹا کا مشترکہ اجلاس ، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظور ی کے خلاف 14نومبر ٹوکن احتجاج کرنے کا اعلان ، پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسع ،سمکٹا کے ضلعی صدر ڈاکٹر گلشن حسین فاروقی ، اسسٹنٹ پروفیسر ...

مزید پڑھیں »

ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کیا جائے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے سوات کے تمام ورکس محکموں کے افسران پر زور دیا ہے کہ وہ تندھی سے سڑکوں ، بلڈ نگز کے پراجیکٹس کی خود نگرانی کریں اور مقررہ مدت میں منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر سیدو شریف میں ایک ...

مزید پڑھیں »

سنگوٹہ،موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06 نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ سنگوٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق مرکزی شہر مینگورہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر علاقہ سنگوٹہ میں تیز رفتار موٹرنے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 18سالہ حمید ولد سردارے اور یاسرولد زرین جاں بحق ہو گئے،پولیس نے موٹر ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو دھرنوں کے سوا کچھ نہیں دیا،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ کھوکھلے نعرے لگانے والوں نے عوام کومایوسی کے سواکچھ نہیں دیااورپاکستان مسلم لیگ(ن)نے عملی کام کرکے انتخابی وعدوں کوعملی جامہ پہنایاہے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں مقابلہ صرف جھوٹے دعویداروں اورعملی کام کرنیوالوں کے درمیان ہوگااورانشاء اللہ 2018کے انتخابات میں جیت عملی کام کرنیوالوں کی ...

مزید پڑھیں »

لیویز ایک جدید،منظم اور تربیت یافتہ فورس ہے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ تما م سول و ملٹری فورسز کی طرح لیویز فورس بھی عوام کے جان ،مال اور عزت و آبروکی حفاظت کے اہم فریضہ پر مامورہے اور لیویزکے غیرت مند ، ایماندار، پاکباز اور قومی امنگوں سے سرشار جوان پاکستان کی دیگر فورسز کی طرح عزت ، اکرام ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف سوات کی تقسیم کے خلاف ہیں،شاہد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)تحریک انصاف سوات کے جنرل سیکرٹری شاہد علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوات کی اکثریت سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے خلاف ہیں ، وزیر اعلیٰ سوات کے عوام کے جذبات اور احساسات کا احترام کریں ، تحصیل کونسلر شاہدرہ وتکے اور پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری مینگورہ سٹی شاہد ...

مزید پڑھیں »

عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور پولیس فورس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سوات پولیس ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی ...

مزید پڑھیں »

کالام میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،ایک جاں بحق15زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)کالام میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں پک اپ گاڑی سامان لے کر باراتیوں کے ساتھ جارہی تھی کہ مال روڈ کالام پر موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی جس کے ...

مزید پڑھیں »

سوات کا رہائشی میڈیکل کا طالب علم پشاور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05نومبر2017ء) سوات سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے فائنل ائیر کے طالب علم کو پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا،لاش کا آبائی علاقہ ننگولئی منتقل کر کے سپرد خاک کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی کا رہائشی واجد ولی ولد محمد شریف خان کو گزشتہ رات کینال ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free