Today News

کبل،اے ایس ڈی ای او کے تبادلے کے خلاف پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) کبل کے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا اے ایس ڈی ای او سرکل کبل حسین احمد کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے تبادلے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سرکل کبل سے تعلق رکھنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ نے اے ایس ڈی ای او حسین احمد کے تبادلے ...

مزید پڑھیں »

ملک کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز کا انعقاد30 دسمبر کو سوات میں ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) اینی ویٹیو یوتھ فورم کے چیف کوارڈینیٹر نورزیب خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز 30 دسمبر کو منعقد کئے جا رہے ہیں جس میں حصہ لینے کیلئے آخری تاریخ 12 دسمبر رکھی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ اس سال پورے ملک میں رضاکارانہ طور پر 50 سے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں کرپٹ عناصر کے لئے کوئی جگہ نہیں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اُن کی مثال نہیں ملتی۔صوبائی حکومت نے موثرقانون سازی کے ذریعے ایک ایسے نظام کی بنیاد رکھ دی ہے جہاں وزیراعلیٰ سمیت کسی بھی وزیراورسرکاری عہدیدار کا احتساب ممکن ...

مزید پڑھیں »

سوات میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ،کالام،مالم جبہ،میاندم اور دیگر بالائی ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ماں بیٹے کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں کو جوان بیٹے کے ساتھ فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ کالاکوٹ پولیس کے مطابق مقتولین کے ورثا نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھے کہ تین افراد نے گھر میں داخل ہوکر 32 سالہ ملوک ولد سید علی ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،قمبر میں کنویں میں گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں ایک شخص کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جان عالم ولد روشن سکنہ گوگدرہ ایک سی این جی کے واش روم میں جارہا تھا کہ واش روم کے قریب کنویں کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے پاؤں پھسل کر کنویں میں جا گرا۔ ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ...

مزید پڑھیں »

کبل،جائیداد کے تنازعے پر ساٹھ سالہ شخص کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں غاخی بانڈئی میں پانچ بھائیوں نے مل کر جائیداد کے تنازعہ پر60سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان عالم زادہ، رحمان زادہ، افضل خان، عمران خان، بلال خان ولد بخت بلندنے محمد عظوم ولد کاکی جان پر فائرنگ کی جس سے ...

مزید پڑھیں »

مسلم اُمہ کا اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا کہ مسلم امہ کا اتحاد واتفاق وقت کی ضرورت ہے ۔مسلم حکمران القدس کی حفاظت کے لئے مؤثر آواز اٹھائیں ۔سوات میں گیس لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت بحران اختیار کرتا جارہا ہے ۔ گیس لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کا فوری خاتمہ کیا جائے ۔کارکنان ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،رشتہ نہ ملنے پر نوجوان نے لڑکی کو چھری کے وار سے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09دسمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر نوجوان نے پڑوسی لڑکی کو چھر ی کے وارکرکے قتل کردیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں ملزم ہارون ولد شیرین باچا نے رشتہ نہ دینے کے ...

مزید پڑھیں »

کبل،ڈاٹسن کھائی میں گرنے سےتین افراد جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09دسمبر2017ء)کبل کے علاقہ قلاگے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے کنڈور میں ڈاٹسن موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اختر علی ولد شیر زمان،سمیع اللہ ولد اخون ذادہ اور فریدون ولد گوجر ساکنان کوہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free