Today News

ضلع ناظم نے اپر سوات کو ضلع بنانے کے خلاف تحریک کا اعلان کردیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :22اکتوبر2017ء) ضلع ناظم اعلی سوات محمد علی شاہ نے اپر سوات کو ضلع بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا،ذرائع کے مطابق ناظم اعلیٰ سوات محمد علی شاہ نے اپر سوات کو الگ ضلع بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماء سیاسی سکورنگ کرنے میں مصروف ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ سپریم کورٹ کیسز سے ثابت ہورہا ہے کہ ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے،ملک کی تقدیر تب بدلے گی جب عوام دیانتدار قیادت کا انتخاب کریں گے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے 29اکتوبر گراسی گراؤنڈ شمولیتی جلسہ کی تیاریوں کی ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ،حادثے میں زخمی رکشہ ڈرائیور حوالات میں بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء)خوازہ خیلہ پولیس نے زخمی رکشہ ڈرائیور کو حوالات میں بند کردیا ، گزشتہ روز رکشہ ڈرائیور فضل واحد ولد فضل رحمن سکنہ چینو گو جو کہ رکشہ چلا رہا تھا کہ اچانک فلائنگ کوچ کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگیا ، خوازہ خیلہ پولیس نے زخمی رکشہ ڈرائیور کو علاج کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے اجلاس طلب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء) سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں صفائی ستھرائی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اجلاس زیر صدارت ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان منعقد ہوا ، اجلاس میں وار ڈ ز عملہ اور خصوصاً ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملک سعید اللہ خان نے بھی شرکت کی ، ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر نے ڈرائیور بشیر ...

مزید پڑھیں »

ایلم کی پہاڑی میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء) سوات اور بونیر کے پہاڑی علاقہ ایلم میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کر لی گئی،دونوں پولیس اہلکار گزشتہ دو دن سے لا پتہ تھے۔ بونیر پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار فیصل واحد اور طارق سرچ آپریشن کے لئے ایلم کی پہاڑی علاقہ میں گئے ہوئے تھے اور گزشتہ دو دن سے ...

مزید پڑھیں »

صوبے کے تمام اداروں سے کرپشن ختم کردی ہے،وزیراعلیٰ پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20اکتوبر2017ء) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپر سوات کو ضلع کا درجہ دیں گے جس کا باقاعدہ اعلان بیس دن بعد عمران خان خود کریں گے۔ سوات کے علاقہ مدین میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شمولیتی جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ،صوبائی وزراء ،ایم ...

مزید پڑھیں »

کبل میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا چراغ گل کردیا،کبل کے علاقہ قلاگے خوڑ کوٹوں میں مسماۃ(خ)زوجہ غلام الدین بعمر تقریبا 20سال نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں »

سوات سے علیحدگی کے بعد بونیر،شانگلہ اور کوہستان میں خوشحالی آئی یا نہیں؟مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنے سے پہلے بونیر،شانگلہ اور کوہستان کی ترقی دیکھی جائے کیونکہ وہ بھی پہلے سوات کا حصہ تھے،زما سوات ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنے سے پہلے یہ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا،اپر سوات کو الگ ضلع کا درجہ دیا جائے گا۔ جمعہ کے روز مدین میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ اپر سوات کو ضلع کا درجہ دیں گے اور اپر سوات ...

مزید پڑھیں »

سیدو اسپتال میں”چکن گونیا” کے مریضوں کے لئے ادویات ناپید

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) سیدو شریف اسپتال میں’’چکن گونیا‘‘کے مریضوں کے لئے ادویات ناپید ہو گئی،مریضوں کے رشتہ دار بازاروں سے ادویات لانے پر مجبور ہو گئے ہیں،ذرائع کے مطابق سیدو اسپتال کے میڈیکل بی وارڈ میں "چکن گونیا” کے مریضوں کے لئے پروواس(پیراسٹمول) ناپید ہو گئی ہے جس کے باعث لوگ باہر دکانوں سے ادویات لانے پر مجبور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free