Today News

سیکورٹی فورسز کےزیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسند محمد اسحاق ولد محمد جان سکنہ ننگولئی 2008میں دہشت گردی کے مختلف وارداتوں میں ملوث تھا اور گزشتہ کئی سال سے سیکورٹی فورسز کے حراست میں تھا،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے پر شدت پسند ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کے سفیر حمادبن ابراہیم سلیم الزاہی کا دورہ سوات

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)یو اے ای کے سفیر حماد بن ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ سوات میں پائیدار قیام امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے ،یواے ای سوات میں ترقیاتی کاموں میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لیگی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے دورے کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

پیتھام ٹوارزم کے فروغ میں بہترین کردار ادا کررہا ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پیتھام انسٹی ٹیوٹ ٹورازم کے فروغ کیلئے بہترین کردار ادا کررہا ہے اور صوبائی حکومت سوات میں ٹوارزم کے فروغ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیتھام انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام دشمن فیصلہ واپس لے،مجاہد فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)سوات بار ایسوسی ایشن کے صدر اور معروف قانون دان مجاہد فاروق ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری جہدوجہد ہے کہ ضلع بھر کے تمام وکلاء کو درپیش مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کریں۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے ضلع بھر کے تحصیل نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس میں تحصیل کبل کے ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ ڈویژن کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملا کنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل کی نئی قیمت کی روشنی میں فلائنگ کوچز،اے سی بسوں، عام بسوں اور لگژری بسوں کیلئے سلیب بیسڈ فارمولا کے تحت نیا کرایہ نامہ مقرر کیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کے ...

مزید پڑھیں »

منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سوات کی فارسٹ، زرعی، صنعتی، دستکاریوں اور دیگر اشیاکی تجارت کی برآمدات بڑھانے کے لئے منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے مسرت احمد زیب نے ٹریڈ ڈیو یلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام تین روزہ سیمنار کے ...

مزید پڑھیں »

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:08دسمبر2017ء) انتظامیہ اورٹرانسپورٹروں میں مذاکرات کامیاب ہوگئے،ایک ہفتہ کے اندر مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی پر ٹرانسپورٹروں نے احتجاج کی کال واپس لے لی جس کی وجہ سے گیارہ دسمبر کو پہیہ جام ہڑتال نہیں کیا جائے گا۔تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ٹی ایم او ، تحصیل ناظم اکرام خان اورسوات ٹرانسپورٹروں کے درمیان کامیاب مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

سوات میں بھی جماعت اسلامی کا ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:08دسمبر2017ء) ملک بھر کی طرح جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیراہتمام بیت المقدس کو اسرائیل کا درالخلافہ تسلیم کرنے اور امریکا کے سفارتخانہ کو تل ابیب سے بروشلم منتقل کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا، یہ مظاہرہ گرین چوک مینگورہ سے شروع ہوااورریلی کی صورت اختیارکرتے ہوئے پریس کلب پراختتام پذیرہوا۔ جہاں پرمظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سوات،مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ سالہ بچے سمیت تین افراد جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ سالہ بچے سمیت تین افراد جاں جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں تیزرفتار موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو موٹرسائیکل سوار سیف اللہ ولد پیر محمد اور مہران ولد علی جان سکنہ مدین جاں بحق ہو ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ،املوک درہ میں ستائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :07دسمبر2017ء)بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں ستائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ سیرئی میں ملزمان عنایت اللہ،رضا خان،حسن پسران اکرم خان،زردعلی ولد باچا خان ساکنان املوک درہ ن معمولی تکرار پر اپنے خالہ زاد بھائی انور علی ولد خیوہ گر کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free