Browsing Tag

اعلان

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا تو مٹہ میں بھرپور احتجاج کرینگے کیونکہ محکمہ واپڈا نے مٹہ بازار اور قریبی علاقوں کیساتھ جو زیادتی شروع کیا ہے…
Read More...

سوات اپریشن میں غیر معمولی خدمات پر میجر جنرل عابد لطیف کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) صدر مملکت نے اعلیٰ خدمات پر پاک فوج کے میجر جنرل عابد لطیف خان کیلئے ہلال امتیاز (ملٹری) کا اعلان کردیا ، عابد لطیف خان سوات آپریشن کے دوران مینگورہ فورس کمانڈر کے طور پر ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں انہوں نے اپنے دور میں سوات کے عوام کیلئے غیر معمولی خدمات سرانجام دئے ہیں ، انکے لئے تمغہ ہلال امتیاز کے اعلان پر…
Read More...

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے سوات کے محمود کے نام پر غور جاری، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) خیبر پختونخواہ کے وزارت اعلیٰ کیلئے نام فائنل ہونا طول پکڑ گیا۔دو دن قبل عاطف خان کے نام پر اتفاق ہوا اور باقاعدہ اعلان کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا تاہم آج انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عاطف خان کے بجائے سوات کے محمود خان کے نام پر غور کیا جارہا ہے اور قوی امکان ہے کہ محمود خان کو خیبر…
Read More...

شہزادہ عدنان اورنگزیب کا پی کے5 میں ایم ایم اے و محمد امین کی حمایت کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے چشم و چراغ، والئی سوات کے پوتے اور سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے نواسے، سابق ایم این اے شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب نے پی کے5 مینگورہ میں ایم ایم اے کے امیدوار محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا۔ محمد امین سے ملاقات کے بعد انہوں نے ان کو مکمل حمایت کا یقین دلاتے…
Read More...

شہباز شریف آج منگلور گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرینگے، بڑے اعلانات متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور امیدوار برائے حلقہ این اے تین میاں محمد شہباز شریف آج منگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے، منگلور گراؤنڈ میں پنڈال سجایا گیا ہے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، گراونڈ میں جلسہ انتظامیہ کے مطابق 30 ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئیں ہیں، اور مزید کرسیاں بھی…
Read More...

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این پی کو این اے 3 اور پی کے 5 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی لیکن پارٹی نے ان کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر…
Read More...

Ad

جے یو آئی تحصیل کبل کابینہ نے ایم ایم اے سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، ممتاز خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے امیر مولانا مفتی عارف اللہ اور نامزد امیدوار ممتاز خان نے کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پی کے سات میں مضبوط ہے ،تمام سابقہ ریکارڈ کو سامنے رکھ کر ہم ضلعی ،صوبائی ،مرکزی ایم ایم اے قیادت سے مطالبہ کیا کہ ممتاز خان کی پوزیشن مضبوظ ہے…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دو قومی جبکہ آٹھ صوبائی حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے جن میں قومی نشست این اے تینNA-3 کیلئے سلیم الرحمان ، ای اے چار NA-4 کیلئے مراد سعید جبکہ صوبائی حلقوں میں پی کے دو PK-2 کیلئے…
Read More...

ایم ایم اے نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، جبکہ اختلافات تاحال برقرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) متحدہ مجلس عمل نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سات صوبائی جبکہ تین قومی نشستوں کے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کردیا گیا جن میں این اے دو NA-2 کیلئے مولانا سید قمر ، این اے تین NA-3 کیلئے حاجی محمد اسحاق زاہد ،این اے چار NA-4 کیلئے قاری محمود ، جبکہ صوبائی…
Read More...

سنگوٹہ، پورن ہاؤس میں آخری مشاورتی اجلاس، آج پارٹی ٹکٹس کا اعلان متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کا اخری مشاورتی اجلاس آج پورن ہاؤس سنگوٹہ میں منعقد ہوا، الیکشن میں پارٹی امیدواروں کا اعلان متوقع طور پر اج کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام کے زیر صدارت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا، جس میں پاکستان مسلم ن سے تعلق رکھنے والے مختلف لوگوں نے شرکت کی، اجلاس کے بعد…
Read More...