Browsing Tag

انعقاد

ڈسٹرکٹ سیشن جج سوات نے انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ضلع میں انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لیا۔اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پر وقارتقریب میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پوری تندہی کے ساتھ الیکشن کمیشن اور ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ضلع میں شفاف اور غیر جانبدار انہ…
Read More...

برہ بانڈئی و ہزارہ،فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) جی او سی مالاکنڈڈویژن آرمی کی ہدایت پرسوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی اور ہزارہ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد اور خواتین ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ کیمپ کے دوران آٹھ سو سے زائد مرد اور خواتین مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویات دی گئیں۔ اس…
Read More...

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈونرکانفرنس کا انعقاد 32 لاکھ سے زائد رقم جمع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) الخدمت فاؤنڈیشن سوات کی زیر اہتمام کفالت یتامی پروگرام کے تحت ڈونرکانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ کانفرنس میں مخیر حضرات نے32لاکھ سے زیادہ رقم جمع کی۔ ڈونر کانفرنس کے مہمان خصوصی الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کے صدر خالد وقاص نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا میں تین ہزار…
Read More...