Browsing Tag

اولاد

قران وحدیث کی روشنی میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ بہتر ہے،مولانا نوربادشاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) تنظیم العلماء سوات کے صدر مولانا نوربادشاہ نے کہا کہ قران وحدیث کی روشنی میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ بہتر ہے، اس سے بچوں کی مستقبل اور نشو نما پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں،اسلام بھی دو سال تک بچوں کو والدہ کی دودھ پلانے کی ہدایات دی ہے، ان خیالات کااظہار انہوں محکمہ پاپولیشن سوات میں بچوں کی پیدائش…
Read More...