Browsing Tag

اژدھام

عید کی آمد آمد مینگورہ شہر خریداروں سے بھرگیا، ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) عید الفطر قریب اتے ہی ملک بھر کی طرح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بھی عید کی تیاریاں عروج پر ہیں، رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی مینگورہ شہر میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے امڈ انے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے،امسال بھی عید کی خریداری کیلئے انے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے مینگورہ…
Read More...

فضل حکیم کا توسیع شدہ قمبر بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے مینگورہ سٹی میں ٹریفک اژدھام اور اندرون شہر بڑھتے ہوئے رش پر کنٹرول کیلئے شہر سے باہر فضاگٹ مدین روڈ کو ملانے والے توسیع شدہ قمبر بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام کا معائنہ کیا ایکسین ہائی ویز، ٹریفک پولیس، تاجر رہنما،عمائدین علاقہ اورپی ٹی آئی کے ورکرز بھی اس موقع پرانکے…
Read More...