Browsing Tag

برفباری

سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی سہ پہر بارش اور کالام ، مدین ، بحرین ، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا سلسلہ پیر اور کل منگل تک جاری رہے گا جس…
Read More...

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید بارش و ژالہ باری جبکہ لینڈ سلائیڈ گ سے کالام روڈ کئی گھنٹوں تک بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) سوات کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈ گ سے کالام کی مرکزی شاہراہ بند ہوگئی۔ کالام کے بالائی پہاڑوں نے برفباری کی وجہ سے سفید چادر تان لی۔ میدانی علاقوں میں شدید ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ سوات میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس دوران بالائی علاقوں میں شدید بارش کے…
Read More...

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے جبکہ بالائی علاقوں میں آلاؤ جلادئے گئے

زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 اکتوبر2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں آج صبح ہی سے بارش شروع ہوگئی جس سے موسم کافی سرد ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر بالائی…
Read More...

سوات بھر میں بارش،جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے موسم سرما کا اغاز ہوگیا ہے،ضلع بھر میں آج صبح ہی سے بارش شروع ہو گئی ، جس کے بعد موسم کافی سردہو گیا، اسی طرح سوات کےحسین وادی کالام اوراسکے ملحقہ علاقوں کے بلند وبالا پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی ہوگئی ہے، جس نے کالام کے حسن کو چار چاند لگا دیئے ہیں،…
Read More...

سوات کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینے میں برفباری، سردی دوبارہ لوٹ آئی

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے جبکہ مدین اور بحرین سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینہ میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے،…
Read More...