Browsing Tag

بلدیاتی

عوامی مشاورت سے تیار ہونے والے بجٹ سے مسائل حل ہوسکتے ہیں، اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 دسمبر 2018ء) تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ عوامی مشاورت سے تیار ہونے والے بجٹ سے ہی عوام کے بنیادی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ ممبران اسمبلی کا کام قانون سازی جبکہ بلدیاتی نمائندگان کا کام ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنا ہے، لیکن بد قسمتی سے پاکستان میں ایسا نہیں ہورہا بلکہ یہاں پر ایم این اے، ایم پی اے اور…
Read More...

کیمسٹوں کے خلاف مریض، لواحقین و بلدیاتی نمائندوں کا زبردست احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات میں کیمسٹوں کے خلاف مریض، ان کے لواحقین اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ بدھ کو کیمسٹوں کی ہڑتال کے خلاف سینٹرل ہسپتال سیدو شریف میں مریض، ان کے رشتہ دار اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ہسپتال کے سامنے سیدو شریف، مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین نے کیمسٹوں…
Read More...