Browsing Tag

جاری

ضلع بھر میں غیر قانونی رکشوں کیخلاف کریک ڈاون، درجنوں پکڑے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے غیر قانونی رکشوں کے خلاف اپریشن جاری ہے جس میں 30غیر قانونی رکشے پکڑے گئے ہیں ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مینگورہ شہر پر پورے ملاکنڈ ڈویژن کی ٹریفک کا بوجھ ہے اور یہاں پر ٹریفک کا مسئلہ…
Read More...

کالام میں پی ٹی آئی کے اسٹیکر کا سہارا لینے والا سمگلر گاڑی سمیت گرفتار، سلیپران برآمد

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء)وادی کالام کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں قدرتی جنگلات کی کٹائی اور اسمگلنگ عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو گاڑیاں اور لکڑی ضبط کرلیں۔ ملزم خود کو تحریک انصاف کا رہنما ظاہر کرکے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو دھمکاتا…
Read More...

کالام میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ فارسٹ غافل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے علاقہ کالام میں ٹمبر مافیا سرگرم،پہاڑی جنگلات میں قیمتی درختوں کے کاٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ محکمہ فارسٹ نے چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے جنگلات میں ٹمبر مافیا کی جانب سے درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، درختوں کی بے دریغ اور کھلے عام کٹائی جس سے ایک…
Read More...

نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کے حجرہ میں جشن کا سماء مباردکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) صوبہ خیبر پختونخواہ کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کے حجرہ میں مبارک بادوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کثیر تعدادمیں لوگوں کا تانتا بندھ گیا ہے اور ان کے حجرہ میں جاکر ان کے والد ڈاکٹر محمد خان اور ان کے بھائی تحصیل ناظم احمد خان کو مبارک باد دے رہے ہیں۔ سوات بھر میں محمود خان کی نامزدگی…
Read More...

نو منتخت امیدواروں کے ہاں مہمانوں کا تانتا، مبارکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء) سوات میں نومنتخب ہونے والے پی ٹی ائی کے ممبران اسمبلی کی کامیابی کے بعد دوسرے روز بھی ان کے ہاں مہمانوں کا تانتا بندھا رہا۔ واضح رہے کہ پی ٹی ائی نے سوات کے تین قومی اور اٹھ صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں جیت کر کلین سویپ کردیا ہے، جس کے بعد اج دوسرے روزبھی ضلع بھر میں پی ٹی ائی کے کامیاب امیدواروں کے…
Read More...

سوات کے لوگ نفیس،مہمان نواز اور محبتیں بانٹنے والے ہیں،کمشنر سید ظہیر الاسلام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈی آئی جی اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات پورے پاکستان کا گھر اور سواتی عوام محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں ، جس طرح سوات حسین اور خوبصورت ہے اسی طرح سوات کے لوگ محب وطن اور مہمان نواز ہیں سوات پریس کلب کے صحافیوں نے اپنا قلم مادر وطن اور دھرتی کی بہتر مفاد…
Read More...

Ad

امیدواروں کے کاغذات کا جانچ پڑتال شروع, فضل حکیم، محمد امین اور ثناء اللہ کے کاغذات درست تصور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جون 2018ء) انے والے الیکشن ۲۰۱۸ میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کے جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے، اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسرز سوات کے دفاتر میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کا جانچ پڑتال کیا جارہا ہے، آج حلقہ پی کے 5 کے امیدواروں میں سے فضل حکیم۔ محمد امین پیش ہوئے جن کے کاغزات کو مکمل تصور…
Read More...

ایم ایم اے نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، جبکہ اختلافات تاحال برقرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) متحدہ مجلس عمل نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سات صوبائی جبکہ تین قومی نشستوں کے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کردیا گیا جن میں این اے دو NA-2 کیلئے مولانا سید قمر ، این اے تین NA-3 کیلئے حاجی محمد اسحاق زاہد ،این اے چار NA-4 کیلئے قاری محمود ، جبکہ صوبائی…
Read More...

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما اور سماجی کارکن مختار رضا خان کو پی کے 6 کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے ائندہ انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارلیا ہے جن میں پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن اور نوجوان رہنما مختار رضا خان کو صوبائی نشست کیلئے پی کے 6 کا پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیاہے مختار رضا خان نے زما سوات ڈاٹ کام سے ٹیلفونک گفتگو میں کہا کہ منتخب ہوکر غریب اور نادار لوگوں…
Read More...

امیر مقام کی زیر صدارت “ن” لیگ پارٹی ٹکٹ امیدواروں کے انٹرویوز شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پشاور میں پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صدر اور صوبائی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین انجینئر امیر مقام اور دیگر بورڈ ممبران صوبائی سیکریٹریٹ پشاور میں 2018…
Read More...