Browsing Tag

جل کر خاکستر

سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں آگ بھڑک اُٹھی،دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) سوات کے مصروف ترین شاہراہ سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے رکشہ مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا۔ سنٹرل ہسپتال کے سامنے وائرنگ میں خرابی کی وجہ سے ایک رکشہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے آگ بجھا دی۔تاہم کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں
Read More...

کالام میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی چار کمرے اور لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 اکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں کارگلو میں مشہور سماجی شخصیت حاجی غزن خان ملک کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 3 کمرے اور ایک ہال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گھر میں موجود لاکھوں کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تاہم مقامی لوگوں کی سرتوڑ کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا…
Read More...

‎خوازہ خیلہ میں خوفناک آتشزدگی سے چھ مکانات جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیشوگا، فقیرہ میں خوفناک آتشزدگی میں چھ مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ گذشتہ رات بوجہ بجلی شارٹ سرکٹ شبیر نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی جس نے پڑوس میں واقع ان کے بھائیوں خیبر، حبیب اللہ، شاہوش، نور محمد اور زیزور کے گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس خوفناک…
Read More...