Browsing Tag

حادثات

سوات،مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) سوات مختلف واقعات میں خاتون اورکمسن بچے سمیت 3افراد جاں بحق، 10زخمی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ، تفصیلات کے مطابق سوات کے پرفضاء مقام مدین کے علاقہ بشیگرام میں تیز رفتار موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق، جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے، خوفناک حادثہ خراب…
Read More...

سوات، دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) خوازہ خیلہ اور مٹہ میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ اور خوازہ خیلہ میں دو مختلف حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجہ میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری پر طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہچایا گیا…
Read More...

سوات میں مختلف واقعات،حادثات کے نتیجہ میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات میں مختلف واقعات اور حادثات کے نتیجہ میں چار افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ بہا میں خاتون نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی،دوسرے واقعہ میں مٹہ میں شریف اللہ سکنہ نوشہرہ موٹر کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا،تیسرا واقعہ مٹہ سمبٹ میں پیش آیا جہاں سات سالہ فاطمہ موٹر…
Read More...

جی او سی آرمی ڈویژن ملاکنڈ کی ہدایت پر سوات میں جوائنٹ کنٹرول روم کا قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن اور سوات کیلئے جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ کی ہدایت جوائنٹ کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے پاک آرمی نے عام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری معلومات برائے سکیورٹی ،قدرتی آفات یا ایکسیڈینٹ وغیرہ جہاں فوج عوام کی مدد گار ثابت ہوسکتی ہے وہ اس نمبر پر…
Read More...

مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات کے دوران خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فضا گٹ کے مقام پر ڈرائیور سے رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک خاتون مسماۃ (ر) زوجہ فضل ربی سکنہ مکانباغ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ دیگر پانچ افراد ناز، یاسمین،…
Read More...