Browsing Tag

درخواست

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی جس کے بعد مختلف یونین کونسلوں کے منتخب نمائندوں اور صارفین نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد…
Read More...

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 پر امیرمقام کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) امیر مقام کی جانب سے دائر کردہ درخواست برائے دوبارہ گنتی حلقہ پی کے4 منظور،لہٰذا کل صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 کے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے وکیل افتخار احمد سینئر اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے عزیز اللہ گران کے وکلا کی دلائل مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے…
Read More...

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این پی کو این اے 3 اور پی کے 5 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی لیکن پارٹی نے ان کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر…
Read More...

شہزادہ شہر یار امیر زیب اور ان کے بیٹے نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 مئی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے شہزادہ میاں گل شہر یار امیر زیب نے این اے 3 سوات اور ان کے بیٹے شہزادہ امیر زیب شہر یار نےPK-5 کے ٹکٹ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کو درخواست جمع کرادی ہے گذشتہ روز انہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ میں قومی اور صوبائی حلقوں کے ٹکٹ کے لئے درخواستیں جمع کرادیں۔
Read More...