Browsing Tag

دعوے

خوبصورتی مہم کا ڈھنڈورا پیٹنے والے کبھی ہسپتال کا رخ کریں۔، شہزادہ شہریار امیر زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ سوات میں تبدیلی کے بجائے کھنڈر نما سڑکیں اورگندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ خوبصورتی مہم کا ڈھنڈورا پیٹنے والے کبھی ہسپتال کا رخ کریں۔ سوشل میڈیا کی ترقی میں سوات کا موازنہ پیرس جیسے شہروں سے کیا جارہا ہے جبکہ زمینی حقائق اس کے…
Read More...

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم تعمیر کے باعث اہلیان پالیر گذشتہ آٹھ سالوں سے خود ساختہ خطرناک چئیرلفٹ استعمال کررہے ہیں، جس کی رسی ٹوٹنے کے…
Read More...