Browsing Tag

ریاست

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں کو ضلع بھر میں بے دردی سے کاٹا جارہا ہے ، مکانباغ میں سڑک کنارے ایل تناور اور خوبصورت درخت کو کاٹا گیا اس کے…
Read More...

کبل کے پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر رحمت اللہ محسود گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 مئی 2018ء) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ…
Read More...