Browsing Tag

سوات پولیس

چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف سوات پولیس کا اپریشن، 62 گاڑیاں برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 دسمبر 2018ء) سوات پولیس نے ضلع بھر میں چوری کی گاڑیوں کے خلاف بھر پور کاروائی شروع کردی ہے اس سلسلے میں سب سے پہلے پاکستان کے مختلف اضلاع سے چوری ہو نے والی گاڑیوں کاڈیٹا حاصل کیا گیا۔اس کے بعد پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں گئیں جنہو ں نے پچھلے تین دنو ں میں ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں کاروائیا ں کرتے ہوئے…
Read More...

ڈی پی او سوات کا تحصیل مٹہ کا دورہ، مختلف علاقوں کے معززین سے ملاقاتیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انورنے تحصیل مٹہ میں گردش کر نے والی چوروں کے افواہوں کے حوالے سے یونین کونسل بامہ خیلہ اور ارکوٹ کے عمائدین ،ناظمین و کونسلران سے ملاقاتیں کیں ۔ملاقات میں ڈی پی او سوات نے کہا کہ مٹہ کے عوام گردش کرنے والی چوروں کے افواہوں پر کا ن نہ دھریں ۔ پولیس ہمہ وقت چوکس ہے اور اپنے فرا ئض…
Read More...

سود خوروں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ،سات افراد گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) سوات پولیس نے عوامی شکایات پر سود خوروں کیخلاف آپریشن شروع کردیا ہے اس مقصد کیلئے ضلع بھر میں سود خوروں کی تفصیلات مختلف ذرائع سے اکھٹی کی گئیں ہیں جو معصوم عوام کو سود کے جال میں پھنسا کر انکا استحصال کرتے ہیں اور ان سے ناجائز رقم بٹورتے ہیں گزشتہ شب سوات پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے ضلع کے مختلف علاقوں سے 7…
Read More...

منظم ٹریفک ایک ڈسپلن اور بہترین معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ، ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) واحد محمود نے اپنے دفتر میں بہترین کارکردگی پر ٹریفک وارڈن پولیس کے جوانوں کو توصیفی اسناد اور نقد انعامات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری عوام کا فرض ہے۔منظم ٹریفک ایک ڈسپلن اور بہترین صفات رکھنے والی معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ ٹریفک کو قومی شاہراہوں پر رواں…
Read More...

شکریہ سوات ٹریفک وارڈنز (ڈاکٹر شاہد عالم)

آج مینگورہ جانے کا اتفاق ہوا گاڑی نکالی اور چل دیا کہ راستے میں ہی ایک ایمرجنسی پیش آئی! چونکہ ایمبولینس کو بلانے کا وقت نہ ہونے کیوجہ سے میں نے اپنی ہی گاڑی میں ہسپتال پہنچنے کا ارادہ و فیصلہ کرلیا۔ فل ہیڈ لائیٹس اور ڈبل انڈیکیٹر لگائے اور سنٹرل ہسپتال سیدو شریف براستہ مینگورہ پہنچنے کا سوچا۔ لیکن پتہ نہیں کیوں آج ٹریفک معمول سے زیادہ تھی۔ جیسے…
Read More...