Browsing Tag

سوات

کانجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار زخمی

کانجو (زما سوات) کانجو کے علاقہ چور بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوارپولیس اہلکار زخمی ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ کانجو مشہور چور بازار میں نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس کے…

وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد

سوات ( زما سوات) وادی اتروڑ کے پہاڑوں میں لاپتہ پشاور کے سیاح کی لاش برآمد تفصیلات کیمطابق کچھ دنوں پہلے پشاور سے تعلق رکھنے والا محمد منیب نامی لڑکا اتروڑ سے کمراٹ ٹریکنگ کرتے ہوۓ لاپتہ ہوگۓ تھے جس کی لاش کل اسمس اور جہاز بانڈہ کے درمیانی…

6 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

بحرین (زماسوات) 6 سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ لوئی ساتال میں 6 سالہ گونگا بہرا بچہ عجب خان کو جنسی…

سوات میں 13 سالہ بچہ جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کنڈیل مدین میں 13 سالہ بچے کی لاش بر آمد ہوئی جسے پھانسی دے کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ محمد اجمل ولد علی باش کی لاش بر آمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوادی گئی ۔پوسٹ مارٹم…

کے پی میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پی ڈی ایم اے نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں سے صوبے بھر میں مجموعی طور پر 3 مکانات کو نقصان پہنچا۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی…

شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع

تعلیمی اداروں میں بچوں کو سزا دینا معمول بن چکاہے، بچوں پر تشدد اور سزا کی خبریں آئے روز میڈیا میں آرہی ہیں، جبکہ پڑھائی میں بہتری کے لئے بچوں کی سزا کو ضروری تصور کیا جاتا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ بچوں کے حقوق کے حوالے سے پاکستان 182…

سوات میں ٹیکس وصولی کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج کی دھمکی

سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے مینگورہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مینگورہ اور گردونواح میں ٹی ایم اے کی جانب سے لائسنس فیس کی آڑ میں ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ واسا کی طرف سے صفائی…

بھیرہ کے قریب وین میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

ہ سائن بورڈ سے ٹکرانے کے بعد وین کا سلنڈر پھٹ گیا جو گاڑی میں آگ لگنے کا باعث بنا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مردوں اور دو خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جب کہ 6 مرد اور 5 خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو…

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

سابق فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے مرتب کی گئی حادثے کی انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین میں آگ کچن پورشن میں الیکٹرک کیتلی کی ناقص وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی نمبر 11سے غیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More