Browsing Tag

سوات

سوات : عدم ثبوت کی بنا پر معمر والد کے قتل کے الزام میں سزا پانے والا مجرم بیٹا بری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) دارالقضاء سوات کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے85 سالہ والد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم بیٹے کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ملزم کی جانب سے بیرسٹر اسد…

پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس،محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات پر تفصیلی بحث

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پبلک سیفٹی کمیشن ضلع سوات کا اجلاس گزشتہ روز کمیشن کے دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی جبکہ تمام ممبران نے شرکت کی کمیشن نے ضلع بھر سے محکمہ پولیس سے متعلق موصولہ شکایات…

سوات : سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری جبکہ نجی کلینک کھول دیے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں نے نجی کلینکس کی بندش کا خاتمہ کرکے انہیں کھول دیا ہے۔ اس سے پہلے ڈاکٹروں نے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کے بعد نجی کلینکس بھی بند…

خوازہ خیلہ : 25 سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں 25سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محمد فیاض رانزڑہ پل پر سیلفی لیتے وقت پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں جا گرا۔ریسکیو1122کے…

چکدرہ میں وکیل کا قتل : سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء کی ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ شب چکدرہ میں وکیل سعید خان کے قتل کے خلاف سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر کل ہفتہ کو پھر ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا ہڑتال کریں گے۔ سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل…

میاندم : سولہ سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی علاقہ میاندم میں سولہ سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاندم میں 16 سالہ نوجوان اویس نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کے…

آر پی او ملاکنڈ محمد اعجاز خان نےسوات پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن (آر پی او) محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے…

سوات کی تاجر برادری نے ٹی ایم اے کو کسی قسم کا ٹیکس نہ دینے کا اعلان کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈر فیڈریشن نے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے اعلانات کئے ہیں کہ تاجران تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن کو کسی قسم ٹیکس ادا نہ کریں۔ اتوار کو سوات ٹریڈرز فیڈریشن کی جانب سے شہر بھر میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعے…

تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں دو فریقیں کے مابین جھگڑا ،ایک جاں بحق ایک زخمی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں دو فریقوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور کے گاؤں سیلنڈ میں دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا میں فائرنگ…

حلال فوڈ اتھارٹی کی کاوائی، دہی میں چوہوں کی غلاظت پائے جانے پر 72 کلو دہی موقع پر ضائع

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے پی فوڈ اتھارٹی کا تحصیل بابوزئی میں دودھ کے نمونے لیکر موقع پر جدید مشینوں سے چیکنگ،تمام دودھ سیمپلز کیمیکل سے پاک پائے گئے۔پانی کے ملاوٹ پر جرمانے عائد، دہی میں چوہوں کی غلاظت پائے جانے پر 72 کلو دہی موقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More