Browsing Tag

سیاست

پیپلز پارٹی کا صوبائی صدر زہریلاسانپ ہے ،روح الامین لالا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری روح الامین لالا نے کہا ہے کہ پی پی پی کا صوبائی صدر زہریلاسانپ ہے ،ہم انتخاب نہیں احتساب چاہتے ہیں،سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں…

پی ٹی ائی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، کارکنوں نے ڈاکٹر امجد کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ، سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر امجد کو پی کے 7 کا ٹکٹ دینے کے بعد تحصیل کبل کے پی ٹی ائی کارکنان نے اس…

ایم ایم اے نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، جبکہ اختلافات تاحال برقرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) متحدہ مجلس عمل نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سات صوبائی جبکہ تین قومی نشستوں کے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کردیا گیا جن میں این اے دو NA-2 کیلئے…

‎تبدیلی کے دعویداروں نے صوبے کوپانچ سال ترقی سے دور رکھا،عبدالکریم

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی این اے تھری سوات دو NA-3 Swat2 کے امیدوار عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی پختون قوم کی واحد ترجمان پارٹی ہے ، ترقیاتی کام ہو یا قربانیاں اے این پی ہر کسی…

ائندہ الیکشن میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، جس کو بھی ٹکٹ ملا بھر پور تعاون کرینگے،…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما انجینئر عمر فاروق نے کہا ہے کہ ہم 2018 انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران کے وژن کی تکمیل چاہتے ہیں ، انتخابات میں جس کسی بھی پارٹی امیدوار کو ٹکٹ ملا بھر…

‎اے این پی،الیکشن،پی کے پانچ اوراین اے تین کے لئے کمیٹیاں قائم

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) اے این پی نے انتخابات میں PK-5 اور NA-3 کے لئے نیشنل یوتھ آرگنائزیشن اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے کوارڈینیشن کمیٹیاں مقرر کر دی جس میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے لئے عرفان اللہ بھائی…

حلفاً کہتا ہوں کہ ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی ہے ، کرپشن ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دونگا، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدر ڈیڈک کمیٹی کے سابق چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے احتساب کے لئے خود کو میڈیا اور عوام کے سامنے پیش کردیا ، حلفاً کہتا ہوں کہ ایک روپیہ کی کرپشن…

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم…

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر | آصف شہزاد نوجوانوں کی رگوں میں آئس اور ہیروئین کا زہر اتارا جارہا ہے جبکہ باشعور حلقوں کو زندہ باد مردہ باد سے فرصت ہی نہیں ! "سیاہ ست" نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں ایسے لے رکھا ہے کہ کوئی بھی فرد پلٹ…

سیاسی جماعتوں میں جمہوری کھیل تماشا

سیاسی جماعتوں کے اندر "جمہوریت" ایک ایسا کھیل اور تماشا ہے جس کا کوئی اصول متعین نہیں اس کھیل کے کھلاڑیوں کیلئے کسی قسم کی تربیت ضروری نہیں یہ جمہوریت ایک ایسا گھوڑا ہے جس کے مالک کا کوئی پتہ نہیں کوئی بھی اس پر سوار ہو کر اپنی مرضی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More