Browsing Tag

سیشن

ڈسٹرکٹ سیشن جج سوات نے انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ضلع میں انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لیا۔اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پر وقارتقریب میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پوری تندہی کے ساتھ الیکشن کمیشن اور ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ضلع میں شفاف اور غیر جانبدار انہ…
Read More...

سیشن جج خوازہ خیلہ نے قتل کے ملزمان کو عمرقید اور جرمانے کی سزا سنادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 اپریل 2018ء) خوازہ خیلہ کے عدالت نے قتل کے ملزمان کو عمر قید اور دو،دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی،ذرائع کیمطابق 2014میں خوازہ خیلہ کا نوجوان رہائشی ہاشم خان ولد ظفر علی کو طارق حسین اور عارف حسین ولد دوست محمد خان نے معمولی تکرار پر چھری سے وار کرکے قتل کیا تھا ،جس پر ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ زاہد کریم خلیل کے عدالت…
Read More...