Browsing Tag

عبدالرحیم

ورکرز کنونشن میں سید صادق عزیز باچا اور عبدالرحیم اسٹیج پر نظر نہیں آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مینگورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جوکہ آج تین بجے سے شروع ہوا اور تقریباً چھ بجے تک جاری رہا اسٹیج پر حبیب علی شاہ اور امیر مقام نمایاں حیثیت کے ساتھ چھائے رہے تاہم ارشاد خان اور فروز شاہ کو بھی کافی اہمیت دی گئی،جبکہ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر و مسلم لیگ ن…
Read More...

نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نیب فیصلہ کے خلاف ورکروں کا سوا ت میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نیب فیصلہ کے خلاف مسلم لیگ ورکروں کا سوات پریس کلب سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی ، جبکہ احتجاج سے پہلے سوا ت پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عبدالرحیم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں جے یو آئی ف کے صوبائی ڈپٹی…
Read More...

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این پی کو این اے 3 اور پی کے 5 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی لیکن پارٹی نے ان کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر…
Read More...

امیر مقام کا جادو چل گیا، ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما عبدالرحیم کو راضی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما اور سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو راضی کرلیا ۔ گذشتہ روز امیر مقام این اے 3 کے متوقع امیدوار عبدالرحیم پہنچ گئے اور ان کے سارے گلے شکوے دور کرکے ان کو راضی کرلیا ،جس کے بعد عبدالرحیم نے این اے 3میں میاں شہباز شریف کے…
Read More...

کامیاب شٹر ڈاؤن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہاں کی تاجر برادری اور عوام ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف ہے۔ عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پر ڈویژن بھرکی تاجر برادری اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کی تاجر برادری نے مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے یہ ثابت کر دیا کہ یہاں کی عوام ٹیکسوں…
Read More...

پاٹا کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف سوات سمیت ڈویژن بھر میںمکمل شٹرڈاون ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات سمیت مالاکنڈ ڈؤیژن میں اج مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہا، مالاکنڈ ڈویژن کی تاجر برادری کی اپیل پر پورے مالاکنڈ ڈویژن میں تاجربرادری کی دکانیں اورکاروباری مراکز بند رہے، سوات کے ٹریڈ فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ سوات کا ادغام 1969 میں ایک معاہدہ کے تحت ہواتھا جس میں اس پورے وادی کو ایک…
Read More...

Ad

ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت(پاٹا) کو ختم کرنے کے فیصلہ اور ٹیکسوں کے نفاذ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو ملاکنڈ ڈویژن کی تاجربرداری اس ظالمانہ فیصلہ کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر مزاحمت…
Read More...

مسرت احمد زیب سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو منانے کے لئے پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کی مرمزی رہنما مسرت احمد زیب سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو منانے کے لئے پہنچ گئی،این اے تھری پر شہبازشریف کو کامیاب بنانے کے لئے کوشش کرنے کی اپیل ، گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق ایم این اے مسرت احمد زیب اپنے بیٹے عمر فاروق باچہ اور جرگہ کے ہمراہ…
Read More...

2018 انتخابات، سوات میں مسلم لیگ کو شدید مشکلات کا سامنا، متعدد رہنما اور کارکن ناراض

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) الیکشن 2018 ، عوامی سروے کے مطابق این اے 3 سوات میں ن لیگ کو کامیابی ملنے کا امکان بہت کم ہے ، امیر مقام ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے میں ناکام ہوچکا ہے، لیگیوں کی ناراضگی اور تحفظات دور نہ ہو سکے عبدالرحیم اور سید صادق عزیزکی ناراضگی کے باعث این اے 3 میں مسلم لیگ ن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے…
Read More...

خصوصی حیثیت کی بحالی، ڈویژن بھر میں منظم اور مضبوط تحریک شروع کرینگے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام میں ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو قربانی کا بکرا بنا یا گیا ہے جس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی مجرمانہ غفلت اور عوام مخالف فیصلوں پر عوام میں سخت تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے ،جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے…
Read More...