Browsing Tag

عدالت

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی جس کے بعد مختلف یونین کونسلوں کے منتخب نمائندوں اور صارفین نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد…
Read More...

ضلعی کچہری کے احاطہ میں قتل اور پولیس کی ناقص سیکیوریٹی کیخلاف وکلا کی ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) گزشتہ روز ضلعی کچہری سیدو شریف کے احاطہ عدالت میں خاتون کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا گیا جس کے خلاف آج سوات کے وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ احاطۂ عدالت میں خاتون کے قتل کے فوراً بعد وکلا نے ہنگامی اجلاس میں ہڑتال کا اعلان کیا جس کے بعد وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔…
Read More...

مینگورہ، شوہر نے احاطہ کچہری میں خنجر کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) ضلعی کچہری مینگورہ میں آج صبح شوہر نے احاطہ کچہری میں خنجر کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے رہائشی عارف خان ولد فقیر شاہ کا اپنی بیوی مسماۃ (ع) دختر گل فروز سے کیس چل رہا تھا جس میں آج دونوں کی پیشی تھی اس دوران ملزم عارف خان نے اپنی بیوی…
Read More...

سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی قتل کے مقدمہ میں بری ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی خان مقدمہ قتل میں بری ہوگئے ، مستغیث مقدمہ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے ملزم کے خلاف الزام واپس لیا ، واضح رہے قتل کے ایک مقدمہ میں وقوعہ کے 9 ماہ بعد ملک سردار علی خان کے خلاف دعویداری ہوئی تھی ، ملک سردار علی خان دو مرتبہ یونین کونسل ملکانان کے ناظم منتخب ہوئے تھے، ملک…
Read More...

دوبارہ گنتی میں بھی امیر مقام کو شکست کا سامنا،عزیزاللہ گران کو 68 ووٹوں کی برتری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے چار PK-4 پر امیر مقام نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی تھی جوکہ منظور کرالی گئی تھی تاہم ووٹوں کے چار تھیلوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے بار بار گنتی کا عمل روکا گیا اور 31 جولائی کو الیکشن کمیشن کو غیر موجود تھیلوں بارے تحریری درخواست بھجوادی گئی جس کے بعد کل بروز منگل…
Read More...

سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین تصادم میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں دو فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا، جس کا مقدمہ عدالت میں چل رہا تھا ۔ منگل کو دونوں فریقین احمد سعید اور موسیٰ خان کے…
Read More...

Ad

امیر مقام نے PK-4 کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کردی،عدالت نے کل تک کا وقت مانگ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 سے کے نتائج کو تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امیر مقام نے عدالت میں درخواست دائر کردی ، تاہم عدالت نے عدالت نے دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کو کل تک کا وقت دیدیا ہے، کل ہفتہ کے روز عدالت دونوں امیدواروں کے وکلاء کے دلائل سنیں گے اور اس کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ گنتی…
Read More...

این اے تین سوات کا معاملہ، مولانا حجت اللہ نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر ایم ایم اے کے متفقہ امیدوار مولانا حجت اللہ کو گزشتہ روز ایم ایم کے ٹکٹ سے لاتعلق کردیا گیا تو انہوں نے آج انتخابی نشان “کتاب” نہ ملنے کے فیصلہ کو عدالت میں چیلنج کردیا تاہم جج نے فیصلہ سناتے ہوئے مولانا حجت اللہ کو ایم ایم کی ٹکٹ سے انتخابی نشان “کتاب” الاٹ نہ کرنے کا حکم…
Read More...

چار افراد کے قتل میں نامزد مبینہ ملزم بارے دارالقضاء مینگورہ نے بڑا فیصلہ سنادیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 جون 2018ء) بلوگرام میں چار افراد کے قتل میں نامزد ملزم وقاص کو عدالت نے رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2016 فروری کے مہینہ میں بلوگرام میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا پولیس کے مطابق بچوں کے درمیان ہونے والی معمولی تکرار میں بڑے کھود پڑے اور دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں ایک فریق کے چار…
Read More...

‎تنخواہوں کی عدم ادائیگی،بھرتیوں میں نظر اندازی،واسا کیخلاف کیس دائر

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) متحدہ مزدور یونین سی بی اے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن بابوزئی مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر ، صدر بخت کرم ، نائب صدر محمد رازق ، جنرل سیکرٹری قاری جمیل احمد اور فنانس سیکرٹری رسول خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / پریزائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹی ایم او تحصیل بابوزئی…
Read More...