Browsing Tag

لاش

مٹہ سمبٹ کی کھیتوں سے برامد ہونے والے لاش کی شناخت ہوگئی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ کے کھیتوں سے گزشتہ روز برامد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی پولیس کی ابتدائی رپورٹ کی مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی تھا لاش کو مٹہ ہسپتال لاکر پوسٹ ماٹم کی گئی تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقہ سمبٹ کے کھیتوں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برامد ہوئی تھی جس کی بعد…
Read More...

مینگورہ کے علاقہ نویکلے سے نامعلوم شخص کی لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس کو نویکلے سے عمر رسیدہ شخص کی لاش ملی ہے ، جس کو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ، لاش کی شناخت اور ورثاء کی تلاش کیلئے کوششیں…
Read More...

مدین میں دریائے سوات سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق مدین میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ دریائے سوات میں ایک بوری بند لاش پڑی ہے جس پر متعلقہ تھانہ کی پولیس نے بوری بند لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
Read More...

مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد نے 20 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شفیع اللہ ولد حسین علی سکنہ چپریال کاٹیلئی گذشتہ رات سے گھر سے لاپتہ تھا۔ اتوار کو اس کی لاش قریبی کھیتوں سے برآمد ہوئی جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے اور لاش کو کھیت میں پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔…
Read More...

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے علاقہ مٹلتان میں دختر فہم جان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریائے باٹین…
Read More...

تحصیل مٹہ میں بیکری کا مزدور اپنے کمرہ میں مردہ پایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2018ء) سوات کے علاقہ مٹہ میں بیکری میں کام کرنے والا مزدور جس کا تعلق مظفر گڑھ پنجاب سے تھا اپنے کمرہ سے مردہ حالت میں پایا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد آبائی علاقہ مظفرگڑھ روانہ کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مٹہ کے بازار میں واقع نادر سویٹ ہاؤس میں کام کرنے والا مظفر گڑھ کا رہائشی شاہد حسین گذشتہ…
Read More...

Ad

تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ کے گاؤں بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے سرچ اپریشن کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی، ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار خان کے…
Read More...

آہنگرو ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جولائی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ اینگروڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ جس کو ریسکیو 1122 اور سوات پولیس نے دریا سے نکال لی ہے پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے مل کر لاش کودریائے سوات سے برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔چونکہ لاش کافی دنوں سے پانی میں…
Read More...

کراچی کا اٹھارہ سالہ سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا، لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)باغ ڈھیرئی کے مقام پر گزشتہ رات کراچی کا اٹھارہ سالہ نوجوان سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سوات سیاحت کی غرض سے آیا اٹھارہ سالہ نوجوان شہزاد ولد گلاب باغ ڈھیرئی کے مقام پر ویڈیو بنوانے دریائے سوات میں اترگیا کہ بے رحم موجوں نے اپنے ساتھ بہادیا جس کی وجہ سے نوجوان ڈوب…
Read More...

درشخیلہ کے مقام پر دو کمسن بچے درائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) گرزشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو کمسن بچے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے دونوں چچا زاد بھائی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ دریائے سوات میں نہارہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے ڈوب گئے اور کچھ ہی دیر میں جاں بحق ہوگئے مقامی لوگوں نے…
Read More...