Browsing Tag

لاگت

پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کی لاگت چالیس ارب سے بڑھ کر ستر ارب تک پہنچ گئی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) پشاور بی آرٹی پروجیکٹ کی لاگت میں حیران کن اضافہ ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پشاور میں بی آر ٹی پرجیکٹ مکمل کرنے اور دوسرے صوبوں سے مبینہ سبقت بازی میں بی آر ٹی کی اصل تخمینہ لاگت پر 40 فی صد اضافہ کردیا ہے جبکہ اس منصوبہ کے کچھ پہلوؤں پر غور بھی غور شروع کردیا گیا…
Read More...