Browsing Tag

لندن

دل کا دورہ پڑنے سے کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، مصنوعی تنفس پر منتقل،آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار، دعاؤں کی اپیل

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ مصنوعی تنفس (وینٹی لیٹر) پر ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔حسن نواز نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز کی طبیعت اب بہتر ہے، انہیں 24 گھنٹے میں پہلا دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لایا گیا، اب تک…
Read More...