Browsing Tag

لڑائی

مسلم لیگ ورکرز کنونشن کے اختتام پر کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ،لاتوں اور گھونسوں کی بارش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)سوات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ، قوی خان ایڈووکیٹ اور صادق عزیز کے کارکنان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی، میڈیا نمائندگان بھی حملہ کی زد میں آگئے دنیا نیوز ٹی وی کے کیمرہ کا کیمرہ توڑدیا گیا،صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں، تفصیلات کے مطابق…
Read More...

مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں دو افراد کے مابین خونریز لڑائی، چھریوں کے وار سے نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) مینگورہ کے محلہ بنڑ، طاہر آباد میں گزشتہ روز شام کے قریب دو افراد کے مابین خونریز لڑائی کے نتیجہ میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں دو افراد کے مابین تکرار ہوئی جوکہ ہاتھاپائی اور خونریز لڑائی میں تبدیل ہوتے ہوئے چھریوں کے وار تک پہنچ گئی۔ جس کی نتیجہ میں وائلڈ…
Read More...

خوازہ خیلہ میں دو فریقین کے مابین لڑائی میں بچ بچاؤ کرنے والا گولی لگنے سے جاں بحق

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ دو فریقین کے مابین لڑائی جھگڑہ میں بیچ بچاؤ کر نے والا گولی لگنے سے جا ن بحق، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیراء شیخا میں دو فریقین عطاء محمد اور موسیٰ جان کے درمیان کسی بات پر لڑائی ہورہی تھی کہ درمیان میں بیچ بچاؤکرنے والا تقریباً چالیس سالہ محمد زادہ ولد…
Read More...