Browsing Tag

لہر

پختونخوامیں آئندہ پانچ روز میں سخت گرمی پڑے گی ، الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران سخت گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اسی دوران ملاکنڈ میں گردوغبار اور ہلکی بوندا باندی جبکہ صوبے کے باقی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی گئی ہے اس سلسلے میں جمعرات کے روز پی ڈی ایم اے یعنی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے جس میں متعلقہ…
Read More...