Browsing Tag

مانکیال

سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں گرگئی 6 افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں جاگری تفصیلات کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں جاگری جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں سیاحتی علاقہ چم گھڑئی رامیٹ کے قریب سوزوکی پک اَپ گاڑی…
Read More...

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ واپس جا رہے تھے دریائے سوات میں جاگری، جس جے نتیجے میں سترہ طلبہ زخمی ہوئے ہیں ۔ان میں تین زخمیوں کی حالت تشویش…
Read More...