Browsing Tag

مہراب

علماء کرام پائیدار امن کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں، اے ڈی سی محمد طاہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد طاہر خان نے کہا ہے کہ علماء کرام سوات میں پائیدار آمن کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اصلاحی معاشرے کے قیام کے لئے بھر پور جدو جہد کریں ، جمعیت اہلسنت و الجماعت کے صدر فضل قدیر شاہ کی قیادت میں علمائے کرام اور ائما کرام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علماء…
Read More...