Browsing Tag

پریشان

سوات میں ٹیکس کا نفاذ کسی طور برداشت نہیں کرینگے، احتجاجی دھرنا سے سیاسی رہنماوں کا خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی مینگورہ سٹی کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ایک احتجاجی کیمپ منعقد کیا گیا جس کی قیادت پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود خالد کر رہے تھے ، احتجاجی مظاہرے سے ڈاکٹر خالد محمود ، باچا لالا ، فضل رحمان ، افصل خان اور سلیم خان کے علاوہ حاجی زاہد خان ، واجد علی خان ، عبداللہ…
Read More...

سوات میں رمضان شروع ہوتے ہی قصائیوں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا، من پسند نرخ مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں قصائیوں نے حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنے من پسند نرخ مقرر کردئے۔ سوات میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آتے ہی قصائیوں کے وارے نیارے ہوگئے۔ گوشت کے من پسند نرخ مقرر کردیے گئے۔ ہڈی والا گوشت 350 اور بغیر ہڈی والا 500 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ وزن کم ہونے کے ساتھ ساتھ چربی بھی تھمادی جاتی…
Read More...

سوات ضلع بھر میں رمضان المبارک کے پہلے زور ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر،صارفین پریشان انتظامیہ بے بس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) رمضان المبارک کی امد پر اشیاء خورد ونوش کے قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، صارفین پریشان انتظامیہ بے بس، تفصیلات کے مطابق رمضان المباک کی امد کے ساتھ ہی ضلع بھر میں اشیاء خورد ونوش کے قمیتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتہ قبل تیس روپے کلو ٹماٹر فروخت ہونے والے ستر روپے تک پہنچ گئے پیاز تیس سے ساٹھ روپے کلو…
Read More...

کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن کا ہڑتال دوسرے بھی جاری، مریض دوائیوں کیلئے ترس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کا ڈرگ ایکٹ 2017کے نفاذ کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہا، ہسپتالوں میں مریضوں کا برا حال، دن بھر مریض ادویات کو ڈھونڈتے رہے ۔ سوات کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کے صدر خواجہ رشید اقبال کی کال پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال دوسرے روز بھی…
Read More...

سوات، صارفین کا پی ٹی سی ایل کے خلاف صارف عدالت جانے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام، 5مئی 2018) سوات میں پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی نے صارفین کو رلا دیا۔ نویکلے ایکسچینج سے منسلک مینگورہ بائی پاس کے متعدد فون لائنز گزشتہ 22 روز سے خراب پڑے ہیں۔صارفین کی جانب سے 1218 سمیت مقامی سطح پر بھی بار بار شکایات درج کرنے کے باوجود پی ٹی سی ایل مسئلہ حل کرنے میں ناکام ہے۔ مذکورہ علاقہ میں زیادہ تر کاروباری مراکز ہیں…
Read More...